@Hamidmir01 insan bano ye sawal krny waly ni ham Pakistan k Sath hain jb Asif Muneer hai ya koi b ho Jo hazir hai is waqat hmain us k Sath khry rehna pry ga Pakistan k liye
ڈریے اس دن سے جب توبہ کا دروازہ بند ہوجائے گا
معمولی گھڑی کے آثار ختم ہو گئے۔
معمولی قیامت کی نشانیاں
1- بہت زیادہ عورتیں۔ 2- برہنہ عورتیں
۔
3- مسلم ممالک میں بہت زیادہ شراب اور زنا
4- اچانک موت۔ 5- عمارت کے ڈھانچے
6- موسیقی کے آلات اور گانوں کا وسیع استعمال
7- فتنہ،فتنہ،اورپھر فتنہ- 8- مرد عورتوں سےم��ابہت رکھتے ہیں
۔
کیا آپ نے ان تمام علامات کی ظاہری شکل کو نہیں دیکھا؟
تصور کریں کہ آپ ایک دن بیدار ہوئے اور لوگوں کو ایسے چیختے ہوئے سنا جیسے وہ مرنے والے ہیں، سب حیرانی سے آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں
۔
جی ہاں،
سورج مراکش سے طلوع ہوا ہے۔
آپ جانتے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے۔؟
توبہ کا دروازہ بند کر دیا گیا ہے اور اعمال اچھے ہوں یا برے اللہ کی طرف اٹھائے گئے ہیں، اس کے بعد توبہ کرنے والے کی توبہ مفید نہیں رہی۔
قیامت کی اہم نشانیوں میں سے:
1- سات عرب شہزادوں کا زوال
2- امام مہدی کا ظہور
3- دجال کا ظہور
4- حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول
5- غروب آفتاب سے طلوع آفتاب
6- توبہ کے دروازے بند ہیں۔
7-روئے زمین کا درندہ مسلمانوں کو نشان زد کرتا نظر آئےگا۔
8- یاجوج ماجوج کا خروج
9- زمین پر 40 دن تک دھند چھائی رہے گی
اور تمام مسلمان مارے جائیں گے تاکہ وہ باقی نشانیاں نہ دیکھ سکیں۔
10- ایک زبردست آگ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
؛ جس نے میری طرف سے یہ خبر پہنچائی میں اسے قیامت کے دن جنت میں جگہ دوں گا۔
کیا توبہ کا وقت نہیں آیا،؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم اگر تیرے گناہ آسمان کے بادلوں تک پہنچ جائیں اور پھر تو مجھ سے معافی مانگے تو میں تجھے بخش دوں گا
اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔
اے ہمارے رب ہم نے اپنے آپ پر ظلم کیا اور اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا تو ہم نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔
یا ربی ، ہمارا اختتام ایمان پہ کرنا۔
پھول سی معصوم شہید بچی کو بانہوں میں تھامے غمزدہ باپ کا الوداع کرنے کا دردناک منظر
اس عالم میں بھی کہہ رہا ہے کہ اسرائیلی قبضہ و ظلم کے خلاف ہمیں اللہ ہی کافی ہے، ہم سب مزاحمت پر قربان
#طوفان_الأقصى#طوفان_القدس#GazaUnderAttack
تین سو تینتیس سال بعد بیت المقدس کے اوپر سے یہودیوں کا پرچم اتار کر اسلام کا پرچم لہرانے والے یہ ہمارے شہزادے
نجانے میں کتنی بار یہ اذان اور ویڈیو دیکھ چکی ہوں
یہ میرے اور آپ کے اصل ہیرو ہیں
رول ماڈل ہیں
اپنے بچوں کوبھی یہ تاریخی اذان سنوائیں۔ دکھائیں۔
اور بتائیں ہم کون ہیں۔
ایک نوجوان کی فریاد....!!!!
بہت سے گناہوں کی سزا انسان کو دنیا میں ہی مل جاتی ہے۔ ہمارے ایک دوست نے ساری زندگی فسق و فجور میں گزاری۔ اس کا سگا بھائی یوتھیا ہو گیاہے۔
ہمارے دوست اپنے بھائی کے بارے میں بتا رہا تھا کہ عجیب حرکتیں کرنے لگے ہیں۔ اپنے لان کا نام زمان پارک رکھ دیا ہے۔ روز رات کو تکیہ چادر اٹھا کے لان میں جا کر سو جاتے ہیں۔ صبح اٹھ کے کہتے ہیں مجھے ڈنڈے مارو مجھے پتھر مارو۔
ایک دن اٹھے تو خانساماں ناشتے کے لیے پراٹھے پکا رہا تھا۔ دھواں دیکھ کر چلانے لگے آنسو گیس آنسو گیس اور سانس روک لیا۔ چہرے کا رنگ نئے پاکستان کے جھنڈے جیسا ہو گیا تو اماں نے کمرے سے ماسک لا کر دیا اور بھائی نے سانس لینا شروع لیا۔
نلکے میں پائپ لگا کر خود ہی واٹر کینن بنا لی اور ڈرائیور سے کہا مجھ پر پانی پھینکو میں نعرے لگاوں گا۔
ایک دن کوڑا اٹھانے والا ٹرک آیا تو چھلانگ لگا کر اس پر چڑھ گئے کہ مجھے جیل لیکر چلو۔
بہن نے ��اکٹر کو فون کرنے کو موبائل نکالا تو کہا میری تصویر کھینچو۔ خدا کا شکر ہے تصویر کھنچوانے کیلئے اتر آئے۔
اپنی سالگرہ منانے سے انکار کر دیا کہ نئے پاکستان میں جا کر مناوں گا۔ کسی نے سمجھایا کہ آج کے دن تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا تھا کہ آپ پیدا ہوئے۔ یہ سن کر سالگرہ منانے پر رضامندی ظاہر کی۔
پینٹ کے پیچھے لیڈر کی تصویر چھپوا لی۔ کسی نے پوچھا کہ ایسا کیوں تو کہا مجھے احساس رہتا ہے کہ میرا کپتان میری ریڈ لائن ہے..
میں نے کبھی سیاسی پوسٹ نہیں کی لیکن پرسوں مسجدِ نبوی والے ��اقعے کے بعد میں ہر اُس شخص پر لعنت بھیجتا ہوں جو اس معاملے میں بھی اپنی سیاست چمکا رہے ہیں میرے نبی کریم کی ناموس پر میرا مال قربان میری جان قربان میرے ماں باپ بچے اور میں خود بھی قربان