PPP Sindh launches wheat support for farmers.
Fertilizers per acre to boost crop yield.
Focused on farmers with ≤25 acres.
Digital registration ensures transparency. #PPPReliefForKissan
خواتین کو بااختیار بنائے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ پنک اسکوٹیز منصوبہ خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک قدم ہے۔ جلد پنک ٹیکسی اسکیم بھی شروع کریں گے جس سے خواتین کو روزگار کے مزید مواقع ملیں گے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت خواتین میں پنک اسکوٹیز کی مفت تقسیم کی تقریب سے خطاب
#PinkScootiesSindh
@BBhuttoZardari
کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے پیپلز پارٹی نے کسان کارڈ اسکیم متعارف کرائی۔ ریلیف پیکیج کے تحت بیج، کھاد اور زرعی آلات آسانی سے دستیاب ہوں گے، جس سے زراعت کو نئی توانائی ملے گی,
#PPPReliefForKissan@BBhuttoZardari@AseefaBZ@sharjeelinam