4 کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مبینہ گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر٬
فوری بازیابی کا مطالبہ!
اگر منتخب وزیر اعلیٰ بھی محفوظ نہیں ٬
تو آئین اور عدالتوں کی حیثیت کیا رہ گئی
@siasatpk@TararAttaullah تم لوگ 70 ہزار پولیس والوں کا خیال رکھو اچھی طرح سے
کوئی شکایت نا ملے
ہمیں جب آنا ہوگا بتا دیں گے
تم انتظار کروں تب تک ہمارا
پاپا ضرور آئے گے 🤪😜