"اولاد ادم میں سے علمائے عامل و درویش کامل اور وہ غوث و قطب مکمل کے سوا ہر ایک آدمی پر غالب اور قوی ہے-"
عقل بیدار
ص107
https://t.co/IrN0KJrnx8
https://t.co/i1JhjwgEhl
#SayingsOfSultanBahoo
اسم اللہ ذات کی تاثیر سے دل صفائی پکڑتا ہے اور خناس و خرطوم مر جاتے ہیں۔
شمس العارفین
ص نمبر 16
https://t.co/v8YoJL3jtK
https://t.co/OUSMiGikNt
#SayingsOfSultanBahoo
اسلامی تہذیب وثقافت: صرف عمارتیں نہیں بلکہ سیرت و کردار کی تعمیر
انسان کا اپنے خیالات کو کنٹرول کرنا کتنا ضروری ہے؟
خیالات کا حقیقی مرکز کیا ہے؟
خیالات کو پاکیزہ کرنے کا آسان طریقہ
مکمل خطاب سننے کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/skT45x0BZj
بیت:-
" اپنے جسم کو اسم اللّٰہ میں اس طرح گم کر دے کہ جس طرح بسم اللّٰہ کے بسم میں الف گم ہے۔"
امیرالکونین
ص 81
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
The exalted Prophet ﷺ bestowed me such spiritual-instruction that I attained the stability of faith within a breath.
مجھے نبی ﷺ نے ایسی
تلقین فرمائی ہے کہ
ایک ہی دم میں مجھے دین پر
استقامت حاصل ہو گئی ہے-
نورالہدیٰ، ص : 81، حضرت سلطان باھُو صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
بیت:ـ
"اور اگر (9) بھوکی ہوں اور ایک پر شکم ہو تو آدمی غیر حق میں مشغول ہو کر مشاہدہ اسرار سے محروم رہتا ہے۔"
عین الفقر
ص نمبر 87
https://t.co/jUb35CDXOO
https://t.co/xNqPA6X5MQ
#SayingOfSultanBahoo
جس شخص میں تین چیزیں ہوں گی وہ شخص ایمان کے ذائقہ سے لطف اندوز ہوگا:
ایک تو یہ کہ وہ اللّٰه پاک اور اس کے رسول ﷺ کے ساتھ سب سے زیادہ محبت رکھے،
دوسرے یہ کہ وہ شخص آگ میں گر جانا منظور کرے لیکن کافر ہونا قبول نہ کرے،
جبکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کفر سے نجات عطا فرمائی۔
سنن نسائی
بیت:-
"مرشد ایسا باصفا ہونا چاہیے جو طالبوں کو ہواۓ نفسانی سے پاک کر دے"
اسرارالقادری
صفحہ99
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/9xXHt7TN0T
https://t.co/hvMo26RLB0
سیدنا میسرہ فجر رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں
میں نے کہا:
اے اللّٰہ کے رسول ﷺ آپ کو نبی کب بنایا گیا؟
آپﷺ نے فرمایا:
*میں اُس وقت نبی بنا دیا گیا تھا کہ ابھی تک آدم علیہ السلام روح اور جسم کے درمیان تھے۔*
مسند احمد 10465
تحفظ تقدس روضہ اقدس
#Gunbadkhidhara
" ہزاروں میں سے کوئی ایک ہی ہوتا ہے جو علم میں شیطان سے بازی لے جاتا ہے معلوم ہوا کہ شیطان علم تو ریت اور انجیل اور زبور اور قران مجید اور علم ہدایت سے بے نصیب اور محروم ہے-"
عقل بیدار
ص107
https://t.co/IrN0KJqPHA
https://t.co/i1Jhjwg6rN
#SayingsOfSultanBahoo
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ﴾
[ آل عمران: 53]۔
اے ہمارے رب! ہم اس کتاب پر ایمان لائے جو تونے نازل فرمائی اور ہم نے اس رسول ﷺ کی اتباع کی سو ہمیں (حق کی) گواہی دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔
سورۃ آل عمران، آیت نمبر 53
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللّٰه عنہ فرماتے ہیں:
کہ میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ مکہ میں تھا، جب ہم اس کے بعض اطراف میں نکلے تو جو بھی پہاڑ اور درخت آپ ﷺ کے سامنے آتے، سبھی
"السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰه" کہتے۔
[جامع ترمذی: 3626]
#Gunbadkhidhara#SanctityOfRozaERasool
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:-
"فقر میرا فخر ہے اور فقر ہی کی بدولت مجھے تمام انبیأ پر افتخار حاصل ہے."
ص:625
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
بیت:ـ
"پیٹ اگر طعام سے پر ہو تو آدمی شیطان اور نفس و ہوا کا غلام بنا رہتا ہے۔اگر تجھے خدا کی طلب ہے تو ان سے الگ ہو جا۔"
عین الفقر
ص نمبر 87
https://t.co/jUb35CDpZg
https://t.co/xNqPA6WxXi
#SayingOfSultanBahoo