اڈیالہ کے اندرونی معاملات سے بہت با خبر دوست سے عمران خان کی صحت اور مورال کے بارے پوچھا تو اس کے جواب نے چونکا دیا کہ
صحت کے سلسلے میں اگر چہ کچھ مسائل ہیں لیکن خان کا مورال ایسا بلند ہے کہ اگر آپ دیکھیں گے تو یقین بھی نہیں آئے گا کہ وہ ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں !
جب نواز شریف،شہباز شریف اور مریم نواز پر کیے گئے ذاتی حملوں پر ن لیگ کے بڑےبڑے وزیروں اور چالیس سال سےمختلف عہدوں پر رہنے والوں کی چوں نہیں نکلی تو ووڈا کےخلاف ن لیگ سے اختیار ولی اپنی جماعت اور قیادت کےحق میں کھل کرسامنےآئے ،
اختیار ولی کےعلاؤہ کسی کی جرآت نہیں ہوئی کہ جواب دے
رپورٹ ہو رہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ رکوانے میں سیکیورٹی ذرائع نے آج جو صحافیوں سے میٹنگ کی اس میں شہباز شریف کو مائینس کر دیا ان کا سرے سے نام ہی نہیں لیا گیا تو بھائیو فیصل وواڈا تو رات سے یہی بات کر رہا ہے کہ اردلی کی کیا اوقات ہے
یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان پر 200 پرچے ہوں اور جب ہماری
حکومت آئے تو شہباز شریف پر 300 ایف آئی آرز نہیں ہوں گی
بشریٰ بی بی جیل میں ہیں تو وزرائے اعظم کی بیویاں بھی جیل میں ہوں گی
Yasmin Rashid is in her late 70’s. A cancer survivor. And didn’t commit any crime. Yet she is in jail for more than 3 years. She should be released immediately.
شہبازشریف گاڑیوں کی ڈگیوں میں بیٹھ کر جرنیلوں سے ملاقاتوں کے لیے جاتے تھے جبکہ "وہ" عمران کو عزت سے گاڑی میں بٹھا کر اہنے پاس ملاقات کے لیے لاتے ہیں
بس انی جی ٹویٹ سی
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصلہ دیا تو وفاقی آہینی عدالت نے اس سے چھوٹا بنچ 2 رکنی جج بنا کر فیصلہ ملتوی کردیا۔
اندازہ کریں یہ حالت ہوگئی ہے سپریم کورٹ کی
🚨🚨
.@MoulanaOfficial is so on point these days, the largest party and main opposition of the country #PTI should learn from JUIF chief on how to speak and what are the issues of common man these days!
اس میں کوئی شک نہیں کہ افغانستان ہندوستان کی تقسیم کے خلاف تھا جس کا طعنہ تو آپ انہیں دیتے ہیں لیکن جب 1965 کی جنگ میں اسی افغانستان نے آپ کو پیغام بھیجا کہ آپ مشرقی سرحد پر لڑیں لیکن مغربی سرحد پر ایک بھی سپاہی بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
وزیر اعظم نے میثاق جمہوریت کی بات کی ہے تو آئیں آگے بڑھیں۔ آپ ان کیمرہ اجلاس بلائیں اگر آپ کو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی والے ہنگامہ کریں گے۔ میں پی ٹی آئی والوں کی ضمانت دیتا ہوں وہ کچھ نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
کل پہلی مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اڈیالہ کے باہر پہنچنے کی آفیشل کال دی گئی ہے
کل اگر تو راستے کھلے رہے تو صرف اڈیالہ کے باہر جلسہ ہوگا لیکن اگر راستے بند کیے گئے تو پورا دارالحکومت جلسہ گاہ بنے گا