“عمران خان سے وفا کے جرم” میں آج لاہور کے آٹھویں جھوٹے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید صاحب کو مزید 23-23 سال کی سزائیں سنا دی گئیں
اب تک دی گئی جھوٹی سزائیں:
ڈاکٹر یاسمین راشد: 286 سال
سینیٹر اعجاز چوہدری: 286 سال
عمر سرفراز چیمہ: 286 سال
میاں محمود الرشید: 274 سال
ان کے علاوہ بھی چار ورکرز کو آج سزائیں سنائی گئیں جو وقوعہ کے دن تھے جی�� میں تھے
اس کیس میں مدعی نے خود بتایا کہ نہ کوئی گواہ ہے اور نہ ہی یہ چاروں لوگ وہاں موجود تھے لیکن پھر بھی سزائیں سنا دی گئیں
The brother of Mr Inam ul Haq (PTI Birmingham) was abducted by Pakistan’s intelligence agencies and they tried to force Mr Inam to issue a public statement favouring the intelligence agencies!
Here is the defiant response from Mr Inam to the rogue fascist intelligence agencies, while he addressed the charged massive rally of Overseas Pakistanis in London on 14th June.
The people were demanding an end to military’s fascism in Azad Kashmir and restoring the human rights.
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
𝗣𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲 𝗮𝘀𝗸 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗠𝗣 𝘁𝗼 𝘀𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗶𝗺𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗻𝘁 𝗣𝗮𝗿𝗹𝗶𝗮𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝗿𝘆 𝗘𝗮𝗿𝗹𝘆 𝗗𝗮𝘆 𝗠𝗼𝘁𝗶𝗼𝗻.
Following the support of over 50 Parliamentarians for our letter to the Foreign Secretary, I along with colleagues have now tabled this motion on the deeply concerning situation in Azad Jammu and Kashmir.
*گلگت کپتان عمران خان کا*
*انش��ءاللہ ✌️*
7 جون، گلگت بلتستان انتخابات
عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔
ووٹ بھی دینا ہے، اور ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے۔
*عرفان بٹ*
*سینئر مرکزی رہنما پی ٹی آئی این اے 62 گجرات*
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
🚨📍مالک بٹ ہاؤس، گجرات
عرفان بٹ اور اُن کے بھائی ندیم بٹ گجرات میں پارٹی کے متحرک اور مخلص کارکن ہیں۔
ندیم بٹ صاحب بیماری کے باوجود آج بھی سرگرم رہے، آج اُنہوں نے اپنے گھر پر پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو مدعو کر کے ایک تقریب کا اہتمام کیا ۔
پی ٹی آئی رہنما ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان کو 9 مئی کے 3 سالہ پرانے جھوٹے مقدمے (97/23) میں شک کی بنیاد پر 54 ضابطہ فوجداری کے تحت گرفتار کرنا اور دہشت گردی عدالت کا 3 جون تک شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوانا یہ انصاف نہیں بلکہ انصاف کا قتلِ عام ہے ۔
*رہا کرو رہا کرو*
*عمران خان کو رہا کرو*
*رہا کرو رہا کرو*
*غلام محی الدین دیوان کو رہا کرو*
#ReleaseImranKhan
#ReleaseGhulamMohiudDinDewan
اللہ الحق ہے!
وہ سچ کا خدا ہے اور عزت، ذلت، سب اس کے ہاتھ میں ہے۔
عمران خان کا موقف اور بیانیہ ایک بار پھر جیت گیا ۔
*عرفان بٹ*
*سینئر مرکزی رہنما پی ٹی آئی گجرات این اے 62*
#سائفر_ایک_حقیقت
*ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری*
لاہور ہائیکورٹ نے ناحق قید پی ٹی آئی رہنماؤں سینیٹر اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کی سزائیں معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں ۔
میاں محمود الرشید کی دو جبکہ اعجاز چوہدری کی چار مقدمات میں سزائیں معطل کرنے کی درخواست کی گئی تھی
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر تاحال سماعت نہ ہوس��ی ہے۔