10 AM News Headlines | GTV News
.وفاقی دارالحکومت میں بڑی بیٹھک آج ہوگی
.کُرم میں امن معاہدے کے بعد ملک بھر میں دھرنے ختم
.ملک بھر میں شدید سردی نے سب کو جمادیا
.کراچی کے ساحل پرندوں کا سائبان، سبز کچھووں کے لیے خطرے کا نشان
#GTVNews#NewsHeadlines
9 AM News Headlines | GTV News
.کُرم میں امن کی امیدیں جاگ اٹھیں، کوہاٹ میں گرینڈجرگہ کامیاب
.ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
.شدید سردی میں شہر اقتدار میں سیاسی گرمجوشی
.نئے سال میں بھی غزہ کے حالات نہیں بدلے
#GTVNews#NewsHeadlines
8 PM News Headlines | GTV News
بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں ڈیڑھ برس جیل کاٹی،کیاضرورت ہےکہ ڈیل کرکے نکلوں؟ علیمہ خان*
ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پی پی کو پنجاب میں بہت نقصان ہوا اب ن لیگ کی باری ہے،سلیم حیدر*
کرم میں ادویات کی قلت سے 128 بچوں سمیت 200 افراد جاں بحق ہوئے، سول سوسائٹی*
#GTVNews #NewsHeadlines