اپنے قائد اور مسلم امہ کے سب سے بڑے لیڈر @ImranKhanPTI
کی کال پر اپنے شہر فیصل آباد میں نکلا اپنے دوستوں کے ساتھ اور خان صاحب کی ہدایت پر پرامن احتجاج ریکارڈ کروایا
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
🚨اہم ترین
عمران خان نے پچھلے تین سال خوفناک قید برداشت کی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ سب اپنی حقیقی آزادی کیلئے کوشش شروع کریں اور " اپنا تمام تر فوکس Street movement پر مرکوز کریں " ، علیمہ خان
ڈکٹیشن پر چلنے والا نظامِ انصاف جمہوریت اور مروجہ قانون کے لیے موت ہے! علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر غیور عوام کے نام پیغام: جہاں عدالتیں بے معنی ہو جائیں اور فیصلے اوپر کے حکم پر آئیں، وہاں شہریوں کا تحفظ ختم ہو جاتا ہے۔ ظلم کے سامنے خاموش رہنا اب کوئی آپشن نہیں۔ حق کے لیے کھڑے ہونے کا وقت یہی ہے۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
امریکہ سے عمران خان اور پاکستان کے لیے آواز!
اورلینڈو، فلوریڈا میں عمران خان کی بیگناہ قید، پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں، غیر اعلانیہ مارشل لاء اور عاصم منیر رجیم کیخلاف پاکستانیوں کا بڑا اجتماع!
#ReleaseImranKhan#FascismUnderAsimLaw
https://t.co/fCB3PRKsTE
ہیں جی؟ کون سے احسانات ہیں؟
مصنوعی طریقے سے ڈالر کا ریٹ کنٹرول کر کے رکھنا اور اقتدار چھوڑتے ہی ڈالر کا آسمان پر چلے جانا، جس سے پاکستان کی معیشت کا جنازہ نکل گیا۔
مجھے تو یہی یاد ہے۔ باقی کے احسانات جاوید چوہدری صاحب بتا دیں؟
اول تو تھی ہی جعلی حکومت۔ڈار خاندان کے کارنامے ، محترمہ مریم نواز کے شاہی طیارے اور ایسے ہی دوسرے اقدامات کے طفیل اس حکومت کی اخلاقی بنیادیں منہدم ہو چکیں۔ پختونخوا حکومت بھی اسی راستے پر چل پڑے گی تو ایک سیاسی خلا پیدا ہو گا، جسے کوئی اور پر کرے گا۔
ریپ کا شکار خواتین عدالت کے سامنے بیان میں کہتی ہیں کہ ان کے ویزوں کا انتظام رضا ڈار نے کیا
جبکہ ارشاد بھٹی صاحب، سلیم صافی صاحب، محمل سرفراز صاحبہ اور سہیل وڑائچ صاحب نے کل جیو کے پروگرام میں اسحاق ڈار کو کلین چٹ دے دی ہے کہ ان کا اس سارے ریپ کیس میں اب تک کوئی کردار سامنے نہیں آیا،
کیا اس بات کی تحقیقات ہو گئی ہیں کہ رضا ڈار نے لڑکیوں کے ویزے لگوانے کے لیے اپنے نانا اسحاق ڈار کا کوئی اثر و رسوخ استعمال نہیں کیا؟
اگر اسحاق ڈار نے کردار ادا نہیں کیا تو کس نے کردار ادا کرکے اتنے جلدی ویزے لگوا دہے؟
عمران خان کے بیٹوں کو تو دو سال سے ویزہ نہیں مل رہا ، ان لڑکیوں کو فٹا فٹ کیسے ویزہ مل گیا ؟
اگر تحقیقات نہیں ہوئیں تو یہ چاروں کیسے جیو پر بیٹھ کر فیصلہ سنا سکتے ہیں کہ اس سب میں شہباز شریف،اِسحاق ڈار، علی ڈار اور مریم نواز کا کوئی کردار نہیں؟
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
نکلو اور Street movement کا آغاز کرو، اپنی خاطر ، پاکستان کی خاطر، عمران خان کی خاطر، اپنی نسلوں کے مستقبل کی خاطر
عمران خان آٹھ ماہ سے قید تنہائی میں ہیں
انہیں بلیو پاسپورٹ چاہیے
خود ہی بیانیہ تراشتے ہیں اور خود ہی دروغ گوئی سے کام لیتے ہیں ایک مرتبہ پھر میں واضح کر دیتی ہوں کہ ایک ملاقات پر کیوں گزشتہ مرتبہ بھی میں نے گوہر سے کہا تھا کہ خان کے تمام حقوق بحال کروائیں خان کے حقوق کے لیے پہلے بھی ڈٹے تھے اب بھی ڈٹے رہیں گے اور جماعت کو بھی کہیں گے کہ قید تنہائی اور علاج کا مسئلہ ساڑھے چار ماہ سے برقرار ہے
علیمہ خان
ہر اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے، اِن شاء اللہ! میں تو بڑا پُرامید ہوں۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات سیاسی اور عوامی نوعیت کے تھے جن میں سے سوائے ایک کے سب پر اتفاق ہوا تھا۔ مہاجرین کی 12 نشستوں کا
معاملہ سیاسی ہے تو اس پر بات ہونی چاہیئے تھی بجائے اس کے کہ انہیں دہشتگرد اور کالعدم قرار دیکر ان پر گولیاں برسائی جاتیں۔ ایسی حماقتوں کے نتائج ہم نے مشرقی پاکستان میں بھگت کر بھی کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔
پاکستان ' گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں 1971 کے سیاسی ' انتخابی اور عسکری بلنڈر دہرائے جا رہے ہیں۔
ایسے میں ہم یہ کہیں کہ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے کیا معنی رکھتا ہے کیونکہ اللہ نے تو کہا انسان کیلئے وہی کچھ ہے جس کیلئے وہ کوشش کرے
غلط کیلئے ہم پوری کوشش کر رہے ہیں اور صحیح کیلئے کوئی آواز اٹھانے والا بھی نہیں۔
اللہ غلط کاروں کو ہدایت دے یا برباد کر دے۔
اس بربادی کا نشانہ ہم بھی بنیں گے کیونکہ ہم چپ رہنے والوں میں شامل ہیں
"گجرات کے جس لڑکے کو فوت ہونے کے بعد باعزت بری کیا گیا جب جج نے اس کو سزا سنائی تھی وہ سٹریچر پر عدالت آیا تھا اور جج نے کہا تھا کہ سٹریچر پر لاؤ ، یہ جج نہ دنیا میں بچیں گے اور نہ اللہ کی عدالت سے بچیں گے جج کو چاہیے اس کے گھر والوں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے اور اپنے عہدے سے استعفی دے۔یہ جج انصاف نہیں کررہے ان کو لکھا ہوا حکم آتا اس پر عمل کرتے ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے"۔
نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
اگر کے پی اسمبلی ممبران بلیو پاسپورٹ کا بل لاتے ہیں تو اس کی بھرپور مخالفت کی جاۓ گی ۔۔۔
عمران خان کی رہائ کے لیے تو کچھ کر نہیں سکے اور الٹا ان کو اپنی عیاشیوں کی فکر لگی ہے ۔۔۔
کبھی کبھی انسان AI کی عقل اور سمجھ بوجھ دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے۔ اور شک گزرتا ہے کہ پیچھے کوئی بندہ بیٹھا یے۔
میں نے پوچھا کہ میں ریپ کیس پر ڈار فیملی کو بتا رہا ہوں کہ کنواروں کو سو کوڑوں کی سزا ہے۔ اور شادی شدہ کو سنگسار کرنے کا حکم ہے۔ کیا ایسی باتیں لکھنے سے میں X rules کی خلاف ورزی تو نہيں کر رہا ہے؟
گروک نے لمبا اور مددل جواب دیا۔ خلاصہ یہ تھا:
آپ نے تو اسحاق ڈار اور اسی کی فیملی کی منافقت کو highlight کیا ہے کہ اسحاق ڈار سر پر ٹوپی پہنتا ہے۔ تسبیح ہاتھ میں پکڑتا ہے۔ توز قرآن مجید کی ایک آیتیں پوسٹ کرتا ہے۔
دوسری طرف آل اولاد فارن خواتین کو سرمایہ کاری کے بہانے بلا کر اغواء کر لیتی ہے۔ تاوان مانگتی ہے۔ اور ایک خاتون کو میبنہ طور پر ریپ کر دیتی ہے۔ اسحاق ڈار انہيں بچانے کے لئے سرگرم ہوچکا ہے۔
گروک کہتا ہے آپ اس منافق فیملی کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔ یہی تو اصل جرنلزم ہے۔ آپ کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کر رہے ہے۔ کم چک کر رکھو۔ میں تمہارے ساتھ ہوں۔😬
افسوس پاکستانی فوج کو ہر گند کے لیے استعمال کر رہے ہیں پھر کہتے ہیں ان جوانوں کا کیا قصور ہے ان کے خلاف کیوں بولتے ہو ، اللہ ان میں موجود ایک ایک جوان کو غرق کرے جو نہتوں پر گولی چلانے کی تیاری کر رہا ہے ،
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF !! اگر خیبرپختونخوا اسمبلی سے کوئی Blue Passport اور مراعات والا بل منظور ہو رہا ہے تو اسے فوری رکوائیں کیونکہ یہ بل کسی بھی صورت عمران خان کے نظریہ کے مطابق نہیں ہے اور ہماری جدوجہد کے خلاف ہے
اور سب سے اہم اب اپنا فوکس عمران خان کے احکامات کی جانب کریں اور Street movement کا آغاز کریں ، نیک نیتی، مزاحمت اور اقتدار قربان کرنے کے جذبے سے سرشار ہو کر نکلو ، پوری قوم اور پی ٹی آئی کے تمام ورکر آپ کا ساتھ دیں گے
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور ریپ کے اسحاق ڈار کے نواسے رضاڈار کیس میں موقع سے حاصل کئے گئے 8 ملزمان کے DNA سیمپل میں سے 3 ملزموں نواز ' سکندر اور ساجد کے DNA فرانزک لیب میں میچ کر گئے
جبکہ باقیوں کی میچنگ کا کام ابھی جاری ہے اورا سی میں واردات ڈالنے کی کوشش کی جائیگی