ساؤتھ ایشیا میں سب سے بڑے تخفیف غربت پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین جنہوں نےاس پروگرام کو اُس لیول تک پوہنچایا گزشتہ 14 دن سے سراپا احتجاج ہیں اور اپنے جائز حقوق کے لئے ارباب اختیار کے سامنے 13 سالوں سے ادارے میں اُن کے ساتھ ہوئے ناروا سلوک کی لئے سر بستہ سوال