مجھے اب خود سے خوف آتا ہے
جس دن سچ لکھنا شروع کیا
اس وقت سے اب خوف آتا ہے
کتنی مورتیاں ٹوٹ جائیں گی
مجھے ان کے ٹوٹنے کے شور سے خوف آتا ہے
مجھے صبر کا جام پینا ہی ہوگا
اب مجھے اس وقت سے خوف آتا ہے
اب مسکراؤں بھی تو ہنسی سے خوف آتا ہے
مریم
#اردو#قومی_زبان
My circle is small enough that I never have to wonder who’s calling.
I’ve learned that a few genuine people are worth far more than a crowd of temporary ones.
Quality will always mean more than quantity.
اگر آپ کے دل کے کسی کونے سے بھی یہ آواز آتی ہے کہ یہ اللہ کو پسند نہیں تو اس آواز کو کبھی خاموش مت ہونے دیں کیونکہ یہ وہ نعمت ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی ۔
The worst experience of life doing calls to administration office at uni and they didn't pick up their any number.Why do they have a phone at the office if no one answers ?
#administrationissues#Problematic