کینسر ہسپتا بنانے والا،، ورلڈ کپ جیتنے والا،، پاکستان سے محبت کرنے والا،، توہینِ رسالت کے خلاف اقوامِ متحدہ میں آواز اُٹھانے والا،، ہر تقریر ایاک نعبد و ایاک نستعین سے شروع کرنے والا،، ؟؟
نام تو لیا ہی نہیں کیونکہ پابندی ہے !!
#BehindYouSkipper#NoKhanNoTV
انور مقصود کا دلچسپ تبصرہ 🔥
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں دل ٹھیک، جگر ٹھیک، خون ٹھیک، گردے ٹھیک، ٹانگ پر کوئی زخم نہیں ہے، مگر پیشاب میں کوکین اور شراب ہیں، ابے جب پیشاب میں کوکین اور شراب ہیں تو گردے اور جگر کیسے ٹھیک ہوسکتے ہیں؟ ۔ #پاکستان_پوچھتا_ہے#قومی_ہیرو_عمران_خان