*Ghazali Travel & Tours Kohat✈️*
* غزالی ٹریول اینڈ ٹوورز کوہاٹ*
(جو نام ہے اعتماد کا)
دنیا کے تمام ممالک کے ہوائی سفر، قطر آزاد ویزہ ، وزٹ ویزے ، عمرہ و حج پیکجز ، ٹریول انشورنس، ہوٹل بکنگ اور انٹرنیشنل ٹوورز کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔
We Provide Air Ticketing 🛫
Umrah Service’s 🕋
Visit Visas 🛂
Worldwide Hotel Bookings 🏨
Worldwide Travel Insurance 👷
International Tours 🏕
ارشادحنفی
🪀0333-9642057
ایڈریس:
آفس نمبر 3،4 گل بنگش پلازہ تیراہ بازار کوہاٹ
ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے، اور میں سمجھتا رہا کہ لوگ پسند کرتے ہیں مجھے۔
پھر وقت نے یہ حقیقت بھی سکھا دی کہ جب تک آپ سے کسی کو کوئی فائدہ یا امید وابستہ ہو، تب تک وہ آپ کا دوست اور خیرخواہ بنا رہتا ہے۔ لیکن جیسے ہی فائدہ ختم ہو جائے، نہ حال پوچھا جاتا ہے، نہ یاد کیا جاتا ہے، اور نہ ہی وہ تعلق باقی رہتا ہے۔
بعض رشتے انسان سے نہیں، اس کے فائدے سے ہوتے ہیں۔ 💔🥀
پیارے دوست بلال خٹک صاحب غزالی ٹریول اینڈ ٹورز تشریف لائے۔ ان سے ملاقات کرکے بہت خوشی ہوئی۔
اللہ تعالیٰ دوستیوں میں محبت، اخلاص اور برکت عطا فرمائے۔ حقیقت یہ ہے کہ مخلص دوستوں کی آمد دل کو خوشی اور سکون بخشتی ہے،
بلال خٹک صاحب! تشریف آوری کا بہت شکریہ۔ 😊
پاکستان میں قوت کی سیاست ہو رہی ہے۔ ہمیں مجبور مت کرو اگر ہم نے آواز دی تو پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف چلنا شروع کر دے گا۔ ہمارے صوبے میں اور بلوچستان میں خون بہہ رہا ہے اور اب کشمیر میں خوم بہانا شروع کر دیا ہے، مولانا فضل الرحمان
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
افغانستان کے ساتھ کیوں لڑائی چھیڑ رہے ہیں؟ آپ افغانستان کو کمزور کررہے ہیں لیکن اگر امریکا اور مغرب افغانستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں تو پراکسی کا کردار پاکستان ادا کررہا ہے، ۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
ملک میں کوئی نمائندہ حکومت نہیں، ہارے ہوئے کو جتوانا اور جیتے ہوئے کو ہروانا مقتدرہ کے بائیں ہاتھ کا کھیل بن چکا ہے اور پھر جب ٹرمپ بھی اسکی پیٹھ تھپتھپائے، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چارسدہ میں خطاب
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
ہمارے صدر صاحب کہتے ہیں کہ معاہدہ کرنا کیا قرآن و سنت کی بات ہے؟ آپ نے اپنے لیے تاحیات استثنیٰ لے لی۔ زرداری صاحب ہم کب آپ پر مقدمہ کرنا چاہتے ہیں لیکن کل کو صدارت کے بعد تم نے کسی جو قتل کر دیا تو تمہیں کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہو گا،
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
غریب کی زندگی مشکل، حکومت معاشی مسائل حل کرنے میں ناکام رہی۔
چھ ماہ میں معیشت ٹھیک نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں، دعوے!
آج کے حالات میں عام آدمی معمولی تنخواہ پر کیسے گزارا کرے: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان
#MaulanaInParliament
آپ حضرات اپنے کپڑے کس درزی سے سلواتے ہیں جس کے کام سے آپ واقعی مطمئن ہوں؟
میں نے اب تک کئی درزی آزمائے ہیں، لیکن ہر بار کوئی نہ کوئی خامی رہ ہی جاتی ہے۔ اگر کسی اچھے، ذمہ دار اور نفیس سلائی کرنے والے درزی کا تجربہ ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں
میرے پیارے دوست محمد وقاص اور اسکے بھائی نے میرے جنم دن کے موقع پر کیک لا کر میری خوشی میں شرکت کی اور اپنی محبت و خلوص کا اظہار کیا۔ ان کی اس محبت بھری توجہ اور قیمتی وقت پر میں دل کی گہرائیوں سے ان کا شکر گزار ہوں۔
اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے۔ آمین۔