@Khurram_zakir Kahin research parhi the k 2000 k bad peda honay wali generation most depressed generation ha.. inko millennial generation kehtay Hain shayad.
@Khurram_zakir اب تایا بھتیجوں کی نظر میں آیا ہے ایسا نہ کرتا تو اولاد سے طعنے سنتا۔ آپ کی بات پر میں عمل پیرا ہوں مگر یہ کہنے کی حد تک آسان ہے اصل میں بہت بہت مشکل۔ ۔
@aadhigwahi یہ خبیث عورت ہے۔ میری سینئر تھی۔ سب جھوٹ اور بکواس۔ اصل مسئلہ اسکی ٹرانسفر تھی اور 2 کروڈ کے قریب کرپشن چارجز۔ اس پر پردہ ڈالنے اور ٹرانسفر رکوانے کا سب ڈرمہ تھا۔ بہت ہائی لیول انکوائریز ہوئیں کچھ نہیں نکلا۔ اب اسکو ریموو فرام سروس کر دیا گیا ہے۔ سب بکواس ہے
@iqrarulhassan جی اختلاف ہے ۔ سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکلا کر گلی کوچے میں لانا بھٹو کا کام تھا۔ اصل نرسری سٹوڈنٹ یونین ہوا کرتی تھی۔ عمران نے سیاست میں اختلاف کی جگہ ذاتی دشمنی اور گالی گلوج کو پروموٹ کیا اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ کسی بھی جیالے سے بات کر کے دیکھ لیں آپ کو اندازہ ہو گا کتنا علم ہے