میری انوکھی خواہش💗
قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کےآفیشل اکاونٹ سےروزانہ کےبنیاد پر ساتھیوں کو فالو بیک ملناچاہیئے.
اس سے کارکنان جمعیت کی حوصلہ آفزائ بھی ہوگی،
جذبہ اور بھی زیادہ بڑھے گا.
ساتھی ریٹویٹ کی شکل میں میری آواز @MoulanaOfficial تک پہنچائے.
#FollowJUITeam
جو ساتھی دفاع اسلام ، دفاع ختم نبوت اور نظام اسلام جیسے اہم مقاصد کیلئے علماء امت کی زیر سرپرستی سوشل میڈیا پر اپنے پیسے اور وقت لگاتے ہیں وہ جہاد فی سبیل اللہ کے زمرے میں ئے نیز اسکا وقت اور مال دونوں اللہ کے راستے میں استعمال ہوتے ہیں #Followjuiteam
میں ٹویٹر پر جمعیت علمائے اسلام کے لئے کام کرتا ہوں
بس مجھے اپنا لیڈر مولانا فضل الرحمٰن صاحب انتہائی اچھا لگتا ہے
مجھے فالو کریں تاکہ فالو بیک کروں آپکو
#FollowJUITeam
شہید مولانا ڈاکٹر خالد سومرو صاحب کی تاریخی الفاظ،،،!!!
تم لوگ مولانا فضل الرحمن صاحب کو سیاست کی میدان میں دیکھتے ہو،
خدا کی قسم..!!
میں نے تہجد کے وقت مصلے پر روتا ہوا دیکھا ہے.
#شہیدسومرو_تیرامشن_جاری_ہے
تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اس وقت صرف ریٹویٹس کی ضرورت ہے.
کیونکہ ٹوئٹر نے لسٹ سے ہمارا ہیش ٹیگ غائب کردیا ہے.
لہذا اسکو دوبارہ ٹاپ لسٹ میں لانے کیلئے ریٹویٹ کی بہت ضرورت ہے.
پلیز پلیز
تمام ساتھی جلدی جلدی 25_25 ریٹویٹس کریں شکریہ
#شہیدسومرو_تیرامشن_جاری_ہے
علامہ ڈاکٹر خالدمحمودسومرو کی شہادت کو 6سال ہوگئے.
تاحال انصاف نہیں ہوسکا،
مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کیا رکاوٹ ہے؟
ہمارا
مطالبہ ہیں کہ مجرموں کو جلد از جلد سزائے موت دیکر انصاف فراہم کیاجائے.
#جےیوآئی_سوشل_میڈیا_ٹیم
متفق ساتھی ریٹویٹ کریں.
#شہیدسومرو_تیرامشن_جاری_ہے
وفاقی حکومت کی قادیانیت نوازی کے خلاف آج رات 10 بجے بھرپور ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
تاکہ آپ سمیت باقی دوست احباب بھی شرکت کریں۔
#TeamJUIPakistan
آہستہ آہستہ آپ سب کو مولانا فضل الرحمان صاحب کی یہ بات سمجھ آنا شروع ہو جائے گی.
یہ نیازی قادیانیوں اور یہیودیوں کا ہی ایجنٹ ہے.
اس وقت ملک میں قادیانی طاقتور سیٹوں پر موجود ہیں.
#قادیانی_اقلیت_نہیں_غدار