@FarooquiJameel وردی سپاہی کی، ٹوپی افسر کی
اور جوتے فوج کے
ایک مرد قلندر نے ٹھیک کہا تھا
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ، اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ 😅
قاتل سے اتنی جلدی بیان لے کر سارے میڈیا پہ چلوانے کی جلدی کس کو تھی ۔۔۔
مجرم کو عدالت میں پیش کرنے سے پہلے میڈیا پہ کیوں پیش کیا گیا ؟
مذہبی چورن نہیں بکنے والا ۔۔ کان کھول کے سن لو تم
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے#ImranKhan#Firing
کچھ مخصوص چینل اور مخصوص صحافی اس کھلے قاتلانہ حملے کو جو رنگ دینا چاہ رہے ہیں یہ نہیں ہو گا، ہمارے ہاتھ تمہاری گردن تک پہنچیں گے ، منٹوں میں WhatsApp مخصوص صحافیوں کو پہنچانا اور پھر خبریں چلوانے سے مسئلہ حل نہی ہونا اس کا بدلہ ہو گا...
#ImranKhan#Firing