صرف نشان بدلا ہے ایمان نہیں بدلا
گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے نشانات پر مبنی انت��ائی زبردست AI ویڈیو۔
جس نے بھی بنائی ہے اسکو خراج تحسین ہے
🚨کوئی اس ظالم شخص کوجانتاہےجواسطرح ظلم کررہاہے⁉️
اگریہ ویڈیوپاکستان کی ہےتواورکوئی اس درندےکوجانتاہےتو خدارا! پولیس کوگرفتارکرانےمیں مددکیجے🙏🏻
اس ظالم درندےکونشان عبرت بنایاجاے♨️
@SdqJaanSMT مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ اس دو ٹکے کے بندے کا انٹرویو کیوں لے رہے ہیں، جسے گھر میں بیوی بھی شناختی کارڈ دیکھ کر اندر آنے دیتی ہے۔
@jawadahmadone