میرے اکاؤنٹ کی ریچ کافی ڈاؤن ہو گئی ہے تمام دوستوں بلخصوص پاکستان مسلم لیگ ن کے شیروں اور شیرنیوں سے درخواست ہے کہ ایک بار کمنٹ کر دیں اور ساتھ میں فالوو بھی کرتے جائیں شکریہ
میری پوسٹ سے گزر کر جانے والوں اللّه پاک اپ کو صحت اور ایمان والی زندگی دے
@IrumChoudry_02
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ ..!!🌹
صبح بخیر ..!!💞
یا الله پاک! ہمیں بہترین ذکر کرنے والا، بہترین شکر ادا کرنے والا اور بہترین عبادت کرنے والا بنا دے اور ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا وژن قومی سلامتی، مؤثر اور دانشمندانہ سفارتکاری اور ذمہ دارانہ عسکری قیادت پر مبنی ہے، جو پاکستان کو امن، استحکام اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ہوئے ہے۔
کرپشن کے خاتمے کے لیے صرف حکومتی اقدامات کافی نہیں بلکہ ہر شہری کو اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی۔ ایمانداری، احتساب اور قانون کے احترام کو فروغ دے کر ہی ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے جہاں ترقی کے ثمرات ہر فرد تک پہنچ سکیں۔
#EndCorruptionNow
ایک ترقی یافتہ اور خوشحال قوم کی بنیاد شفافیت، دیانت داری اور قانون کی بالادستی پر قائم ہوتی ہے۔ کرپشن نہ صرف قومی وسائل کا ضیاع ہے بلکہ یہ میرٹ، انصاف اور مساوی مواقع کے اصولوں کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔
#EndCorruptionNow
کرپشن کسی بھی معاشرے کے لیے ایک خاموش زہر کی مانند ہے جو ریاستی اداروں، معیشت اور عوامی اعتماد کو آہستہ آہستہ کمزور کر دیتی ہے ، جس کا نقصان عام شہریوں کو اٹھانا پڑتا ہے
#EndCorruptionNow
کرپشن کے خاتمے کے لیے مضبوط احتسابی نظام، شفاف طرزِ حکمرانی، قانون کی بالادستی، آزاد ادارے، مؤثر نگرانی اور عوامی شعور انتہائی ضروری ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تعلیم، اخلاقی تربیت اور شہری ذمہ داری کا فروغ بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
#CorruptionFreePakistan
کرپشن کسی بھی معاشرے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے۔ ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ ملک کے لیے کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور احتساب کا مؤثر نظام ناگزیر ہے۔
#CorruptionFreePakistan
یومِ تکبیر کی 28ویں سالگرہ پر پوری قوم کو دلی مبارکباد!
28 مئی کا دن ہماری تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جب پاکستان دنیا کی پہلی مسلم ایٹمی قوت بن کر ابھرا۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی توجہ کا مرکز
عاصم منیر کا چین کے PM سے گرم مصافحہ، عالمی سطح پر دھوم
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کامیابی، ایران-امریکہ تنازع میں ثالثی کردار نے دنیا کو حیران کر دیا
دنیا آج پاکستان کو ایک ابھرتے ہوئے ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ یہاں کے نوجوان، کاروباری افراد اور محنت کش عوام مل کر ترقی کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ اور یہی اتحاد ہماری کامیابی کی اصل وجہ ہے۔
#PakistanOnTheRise
میں برنول بنانے والوں کو سیلز کے تمام ریکارڈ توڑنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں!
جیسے ہی خافظ صاحب ایران جاتے ہیں، انکی ہر مسکراہٹ پر برنول شارٹ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰
امن معاہدہ چند گھنٹوں کی دوری پر۔
وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک اور مخلصانہ کوششوں سے ایران، امریکہ امن مذاکرات کامیاب ہونے جا رھے ہیں۔پاکستان عالمی سطح پر امن کا حقیقی سفیر بن کر ابھرا ہے۔
#PakistanAmbassadorOfPeace