اس ملک میں کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مقبولیت اور عزت میڈل سے ہوتی ہے۔ اصل عزت اور مقبولیت قیدی 804 کی ہے جس کے ڈر سے PR campaign overdrive چل رہی ہے۔ یہ بھی کر کے دیکھ لیں ، جیت آخر حق کی ہی ہوگی :)
جیسا کے میں نے چار دن پہلے بتایا تھا کہ دو بڑی چیزیں ہونے والی ہیں۔ اب ان میں سے ایک کو اناونس کرنے کا وقت آ گیا ہے
ایک اہم کمیشن میں کاروائی شروع ہو رہی ہے۔ اس میں جن لوگوں پر ظلم ہوا وہ اپنے بیان ریکارڈ کروائیں گے جس کی بنا پر مستقبل میں ظلم کرنے والوں کے خلاف امریکی میں کیسز بنیں گے۔ ویزوں پر پابند لگ سکتی ہے اور جائیدادیں ضبط ہو سکتیں۔
ٹام لینٹوس انسانی حقوق کمیشن آف کانگریس ٹرانس نیشنل ریپریشن پر ایک بڑی کانگریسی سماعت منعقد کرے گی 🇺🇸
@sayedzbukhari (ذلفی بخاری) اور @PAKPAC، خاص طور پر @UzmaDo کا شکریہ جنہوں نے اسے ممکن بنایا۔ ذلفی اور عظمیٰ نے کئی مہینوں سے اس اقدام پر انتھک محنت کی ہے۔
اس انفارمیشن کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔ ہمارا کام کوشش کرنا ہے۔ نتائج اللہ کے پاس ہیں۔
“PTI Candidates had to run as ‘independent’ but they still won the most seats in National Assembly”
Sulaiman Khan spoke about Imran Khan’s party being the people’s choice in Pakistan.
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب بہادر DG ISPR نے ماہرنگ بلوچ کی یہ وڈیو دیکھی ہے؟ اگر نہیں دیکھی تو پلیز جنرل صاحب کو دکھائیں، وہ ذہین اور عقلمند ہیں، سمجھ جائیں گے کہ کیوں پریس کانفرنس میں انکے جملے پریشان کن تھے! @OfficialDGISPR
"He is being held in a death cell reserved for terrorists, under bleak and oppressive conditions"
Illegally Incarcerated Former Prime Minister Imran Khan’s Sons
اگر آپ کا IQ لیول 30,40,50 ہے تو آپ کو شیر افضل مروت کی ساری باتیں ٹھیک لگیں گی لیکن اگر آپ کا ایورج 100 کا IQ لیول ہے تو شیر افضل مروت صرف فساد پھیلا رہے ہیں، معید پیرزادہ۔
کس قانون کے تحت یہ حکومت آتے ساتھ ہی بلز/آرڈیننس قومی اسمبلی سے پاس کروا رہی ہے , یہ غیر آئینی حکومت فارم 47 کی بنیاد پر آئی ہے- ہم یہ مسترد کرتے ہے اور جن لوگوں نے آج حلف اٹھایا ہے ہم وہ بھی مسترد کرتے ہے ہمیں عوام نے مینڈیٹ دے کر اسمبلی میں بھیجا ہے- عمر ایوب خان
حقیقت تو یہ ہے سلمان اکرم راجہ جیتے ہوئے ہیں اور میں سچی بات بتا رہا ہوں نواز شریف بھی ہارا ہوا ہے اور تحریک انصاف اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے جیتی ہوئی ہے
مفتاع اسماعیل نے بھی گواہی دیدی🔥
آصف زرداری ایک نامکمل ہاؤس سے منتخب ہوئے , ہاؤس مکمل نہیں تھا ایک دوسری بات آصف زرداری کی صحت اجازت نہیں دیتی کہ وہ صحیح معنوں میں اپنی ذمہ داری نبھائیں، صدر سپریم کمانڈر ہوتا ہے اس کی صحت اجازت نہ دیتی ہو تو وہ اس کرسی پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہیں - وہ مفاہمت نہیں کرسکتے وہ اپنا علاج کروائیں آرام۔ کریں۔ عمر ایوب خان