عید تو ہر سال آ جاتی ہے نئے کپڑے خوشیاں اور رونقیں بھی ساتھ لے آتی ہے۔ مگر وہ لوگ کبھی واپس نہیں آتے جو ہماری عیدوں کی اصل خوشی ہوا کرتے تھے۔ اب ہر عید ان کی یادوں کے ساتھ گزرتی ہے اور آج میرا دل صرف یہی کہتا ہے کاش ایک عید اُن کے ساتھ دوبارہ نصیب ہو جاتی۔
😭😭
تاریخ تمہارا بزدلانہ کردار تاقیامت یاد رکھے گی عمر عطا بندیال سائفر تمہاری ٹیبل پر تھا تمہیں عمران خان نے سائفر بھیجا تھا تمہیں معلوم تھا کہ یہ بیرونی سازش ہے لیکن تم نے اس سازش کا راستہ روکنے کے بجائے سرنڈر کیا اور رات 12 بجے عدالت کھول کر سازشیوں کی سہولت کاری کی
سب دوستوں سے مدبانہ گزارش ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ لائبہ جمیل @Laiba903 اب ہم میں نہیں رہی پلیز ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹس رپورٹ کر دیں تاکہ وہ بند ہو جائے کیونکہ اس میں موجود پیکچر اور ویڈیوز اہل خانہ اور قریبی لوگوں کیلئے تکلیف کا باعث بن سکتی ہیں اور لائبہ کیلئے بھی ۔
🙏🙏