الجزیرہ نے الیکشن میں دھاندلی پر ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیا
بہت سے حلقوں میں لوگ بڑے مارجن پر فت�� کا جشن منا کر سوۓ صبح اُٹھے تو نتائج تبدیل تھے
بعض حلقوں میں ن لیگ کی دھاندلی مضحکہ خیز تھی
ان سب باتوں کو دیکھتے ہوۓ آپ اسے منصفانہ انتخابات نہیں کہہ سکتے
یہ دنیا کا واحد الیکشن کمیشن ہے جو خود الیکشن کے نتائج کا منتظر ہے، 8 اور 9 فرروی کی درمیانی شب میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی دہشتگردی ہوئی ، اُس ووٹر کے ووٹ پر کیے حملہ ہوا جس نے ووٹ کاسٹ کیا تھا،صحافی عدنان حیدر
#PTIWon#RespectMandate
امریکن کانگرس نے پاکستان الیکشن دھاندلی میں فوج کو ملوث قرار دیا
امریکن کانگرس مین نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے خطرناک موڑ ہے جب پورے پاکستان نے عمران خان کو ووٹ دیا لیکن فوج اپنی مرضی کے وزیراعظم کو پاکستان پر تھونپنا چاہتی ہے،
جیت اور اتنی پلیت ہار اور اتنی شاندار
دیکھ اس بدلاو کو وقت کی بھی سن پکار
بادشاہ ہو یا فقیر انتہا سب خاک ہے
ہوش کر بیدار ہو فاعتبرو یا اولی الابصار
خ۔ا۔
"الیکشن 2024ء میں عمران خان کی ہوا نہیں بلکہ آندھی چلی"
تحریک انصاف کیساتھ زیادتیوں سے لیکر انتخابات کے نتائج آنے اور پھر نوازشریف کی جعلی وکٹری سپیچ تک کے سفر پہ بھارتی میڈیا کی زبردست رپورٹ