🔸️ما تيسر من سورة الاسراء
🔸️تلاوة ندية من صلاة التراويح
🔸️ليلة ٦ رمضان لعام ١٤٤٤
🔸️الموافق ٢٧ / ٣ / ٢٠٢٣
🔸️مسجد الراشد بمنطقة العديلية
❤️ القارئ الشيخ مشاري العفاسي
@Alafasy
ایسےہی ذہن میں آ رہا،25مئی لانگ مارچ والےدن جب خواتین کو پھینٹیاں پڑیں،8 مارچ ریلی والےدن جب خواتین کو ڈنڈے پڑے،زمان پارک محاصرےمیں جب100کے قریب خواتین2دن پولیس،آنسوگیس گھیرےمیں تھیں اور آج جب پولیس کرین سےدروازہ توڑ کر گھر میں گھسی اور اندر بشرٰی بی بی سمیت خواتین اکیلی تھیں تب کسی موقع پر بھی عورت مارچ والی،خواتین حقوق کی جنگیں لڑنےوالی اور لبرل،روشن خیال خواتین کیوں نہ بولیں،کیوں چُپ رہیں،کیا تحریک انصاف کی خواتین،خواتین نہیں یا خواتین کے سارے حقوق صرف مریم نواز تک ہی محدود۔۔
کوئی بتائےگا۔۔