شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ ریزر میں کیا ہی شاندار رات تھی! ہدف کی رقم: 350,000 ڈالر، جمع ہونے والی رقم: تقریباً 700,000 ڈالر، یہ عمران خان کے برانڈ کی طاقت اور شوکت خانم ہسپتال کی شاندار ٹیم کی محنت کا ثبوت ہے۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ بے غیرتی ہے۔
آپ کے حساب سے ہر پشتون دہشت گرد ہے کیا ؟ یہی حرکت تم لوگوں نے بنگالیوں کے ساتھ کی یہی حرکت آج پشتونوں کے خلاف کر رہے ہو۔ کچھ شرم کرو۔ سیاسی بیانیے کے لئے دہشت گردی کے سرٹیفکیٹ جاری کرنا بند کرو۔
مزاکرات کے دوران محسن نقوی کا لگاتار فیلڈ مارشل، DG ISI, صدر اور PM سے رابطہ رہا۔ تمام شرائط کی رکاوٹ فیلڈ مارشل اور DG ISI کی جانب سے آئی۔ محسن نقوی بار بار اٹھ کر جاتے اور نئے احکامات کے ساتھ واپس آتے رہے۔
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ اٹھتے جھوٹ کھڑے جھوٹ بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ
بھارتی فوج کی سیاست میں مداخلت کا یہ عالم ہے کہ وہ پاکستان آ کر سول کپڑوں میں PTI کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی چھین رہے تھے
آج DGISPR نے ہمیں بتایا بھارتی فوج کتنی زلیل اور گری ہوئی ہے کہ یہ تو سیاست میں بھی حصہ لیتی ہے
اسلام آباد میں 1000 کنٹینر لگا کر محسن نقوی نے اسلام آباد کا دورہ کیا، اس پر مجھے عمر شریف کا ڈائیلاگ یاد آ گیا کہ لیاقت آباد میں پولیس نے کرفیو لگا کر آزادانہ گشت کیا! مظہر عباس
#pakistan@MazharAbbasGEO
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسلام آباد میں پولیس کی 60 ہزار سے زائد نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تحریکِ انصاف وہ پلاننگ کر رہی ہے کہ یہ خود اپنے ہی جال میں پھنسں جائیں اور رجیم اپنے ہی جال میں پھنس چکی ہے، انہوں نے پہلے ہی سے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، تحریکِ انصاف تو 27 ستمبر کو اپنے لانگ مارچ کا افتتاح کرے گی اور پتہ نہیں کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے یہ ٹیسٹ میچ ہے، ڈر کے مارے پنجاب بھی بند کر رہے ہیں، اپنے آپ کو بڑا ایڈمنسٹریٹر سمجھنے والے خوف کے مارے اپنی ہی عوام کو خوار کر رہے ہیں، تحریکِ انصاف کے لوگ بھی پاکستانی ہیں اتنے خوف اور ڈر کی کیا ضرورت کہ اپنی ہی عوام کو خوار کر دیا، تحریکِ انصاف کے لوگوں کو پکڑنے کے لیے جال پھینکنے والی نئی نئی بندوقیں کا رہے ہیں، انہوں نے کئی ہزار گیس شیل بھی خریدے ہیں ربڑ کی گولیاں بھی خریدی ہیں اور کمیشنوں سے اپنی جیبیں بھری ہوں گی، عمران خان کو 3 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی اہلیہ کو 2 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت قید کیا ہوا ہے پنجاب کی قیادت کو 4 سالوں سے قید کیا ہوا ہے سینکڑوں کارکنان جیلوں میں بند ہیں اور پھر بھی عاصم منیر رجیم خوفزدہ ہے، اب صرف عوام نے اپنے لیے تحریک انصاف کے ساتھ باہر نکلنا ہے اور یہ نظام گر جائے گا۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Karachi to DEMAND THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN AND HIS FAMILY.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
https://t.co/fh7SpHwdXX
محسن نقوی نے جب سے PTI کو دھمکی دی ہے کہ اب کی بار آپ کا ونس فار آل حل ڈھونڈا جاۓ گا تب سے لوگ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آپ کی دھمکی کے بعد بلوچستان میں کئیں حملے ہو چکے ہیں
خضدار میں پولیس سٹیشن جلا دیا گیا اور شاید وہ SHO بھی جل گیا جس نے سارا بلوچستان ٹھیک کرنا تھا
معید پیرزادہ
عمران خان جمائمہ سے شادی کرنے لندن آئے تو میرے گھر ٹھہرے ان کے پاس 1 چھوٹا سا بریفکیس تھا جب کھولا تو اس میں بغیر استری کئے صرف 2 جوڑے نکلے میں نے خان صاحب سے کہا آپ ایک ارب پتی لڑکی سے شادی کرنے آئے ہیں تو یہ کیا ہے؟
عمران خان نے کہا چیکو تم بدلو گے نہیں انسان باہر سے نہیں اندر سے پہچانا جاتا...
جب انکے کپڑے لٹکا رہا تھا تو میری آنکھوں سے آنسو نکل رہے تھے...
عمران خان کا دوست :-
ڈرٹی ہیری کے جرائم اتنے زیادہ ہیں کہ اگر ان پہ کوئی سیزن بنے تو کم از کم سو قسطوں پر مشتمل ہو گا
کمپنی بہت جلد اس سے جان چھڑائے گی
اور آخر یہ شخص اپنے جرائم کی سزا پائے گا
اللہ کے ہاں سے ظالموں کو مہلت ضرور ملتی ھے
مگر معافی نہیں ملتی !
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار#پاکستان
عرض کیا تھا
ان خونخوار بھیڑیوں کے پاس عوام کا لہو نچوڑنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے
یہ پٹرول، بجلی ، گیس اور ٹیکسز کے ذریعے عوام کا کچومر نکال کر اپنی عیاشیاں جاری رکھیں گے
یہ حرامی ججوں کو دلالی کے عوض اربوں کی مراعات دیں گے ، بیوروکریٹس کو نئی گاڑیاں اور لگژری گھر دیں گے ، میڈیا کو اربوں روپے رشوت دیں گے مگر عوام پہ ذرا ترس نہیں کھائیں گے
اور میرے سمیت تمام بے غیرت عوام یہی deserve کرتی ہے
#پاکستان