سرویکل کینسر خواتین اور بیٹیوں میں خاموشی سے پھیلتا ہےیہ سنگین بیماری کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔
اپنی بیٹیوں کو اس بیماری سے بچانے کے لیے احتیاطی اقدامات اٹھائیں اور حفاظتی ٹیکہ لگوائیں
اپنی 9 سے 14 سال کی بیٹیوں کو یہ ٹیکہ لگوائیں ڈاکٹر مصدق گل انچارج آر ایچ سی میڈیکل سپیشلسٹ
@MaryamNSharif میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک کارکن ہوں ہم اس قسم فوری انصاف دلانے میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہے تاکہ اس سے دوسرے لوگ سبق سیکھے اور آئیندہ کسی پر بھی ہاتھ سر عام بے گناہ عوام پر نہ ڈالیں ۔شکریہ Maryam Nawaz Sharif

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبریں جھوٹی، من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔پاسپورٹ جاری کرنا مرکزی حکومت کا ڈومین ھے کوئی مراعات کا اضافہ نہیں ھو ا۔اراکین اسمبلی نےکوئی اضافی مراعات نہیں لی
صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
A man was“miraculously” found alive on Thursday from the site of a mine collapse 16 days after the incident took place in the Rustam tehsil of Khyber Pakhtunkhwa’s Mardan district,the Rescue 1122 said
The rescue service said in a statement that the man was rescued from a tunnel