9مئی وہ سیاہ دن تھا جب پاکستان کے فخر، عوام کے محبوب قائد اور عظیم لیڈر عمران خان پر ہاتھ ڈالا گیا،
یہ واقعہ نہ صرف کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر گہرا زخم بن کر اُبھرا بلکہ ملکی تاریخ کا ایک ایسا باب ثابت ہوا جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،
9مئی کے بعد ملک پر ایسے جعلی اور عوامی مینڈیٹ سے محروم حکمران مسلط کیے گئے جنہوں نے پاکستان کی معیشت، عوام کی خوشحالی اور قومی وقار کو شدید نقصان پہنچایا،
مہنگائی، بے روزگاری اور عوامی مشکلات میں بےپناہ اضافہ ہوا، جبکہ قوم کو ہر محاذ پر مایوسی اور اضطراب کا سامنا کرنا پڑا،
پاکستانی عوام آج بھی اُس دن کو دکھ، کرب اور ناانصافی کی علامت کے طور پر یاد کرتے ہیں۔
اسی لیے میرے قائد عمران خان صاحب نے کہا تھا:
جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروائی۔
ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس اسٹیشن پر ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
اس افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر مجھے گہرا دکھ اور افسوس ہے، اور میں شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
ان شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک جدو جہد جاری رہے گی۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ریجن کی طرف سے ضلع صوابی میں افطار پارٹی کے اہتمام اور پاور شو میں سابق صوبائی صدر اشفاق مروت کا خصوصی شرکت۔ انصاف فیڈریشن چیف آرگنائزر شاہد خٹک کی قیادت میں دن رات محنت کی بدولت پہلے سے زیادہ متحد ،مظبوط اور توانا بن چکی ہے ISF کو مزید فعال کرینگے
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور ریجن کی طرف سے ضلع صوابی میں قائد عمران خان کی صحت اور ایران میں شہید ہونے والے شہداء کیلئے دعائیہ تقریب اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں مرکزی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن امجد علی شاہ کے مشیر اشفاق مروت، پشاور ریجن کے سابق صدر حسیب باغی، آئی ایس ایف ضلع صوابی ،مردان ، نوشہرہ ، چارسدہ ، مہمند کی ضلعی صدور اور جنرل سیکٹری اور دیگر آئی ایس ایف عہدیداران نے شرکت کی۔
ایک بات واضح کروں کہ جس نے بھی اس پروگرام سے میرا نام منصوب کرکے غلط رنگ دیا ہے ان سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ یہ بڑی افسوس کی بات ہے ۔
یہ تنظیم بانی مراد سعید صدر صاحب ، مینا خان ، چیف آرگنائزر شاھد خٹک ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا لگایا ہوا پودا ہے ۔
سابقہ ISF صوبائی صدر اشفاق مروت کی پشاور ریجن میں اچانک زبردست انٹری صوابی سے اج باقاعدہ اغاز کرلیا یہ ہے شاہد خٹک کے قبضہ سے ازاد ISF جو صرف خان کیلیے لڑرہا ہے اور لڑیں گا
موجودہ شاہد خٹک اور اس کے خواریوں کو بڑا صدمہ کیونکہ عید خان کا ISF میدان میں اترنے جارہی ہے
پورا نظام ننگا ہو ہو رہا ہے طلبہ سیاست سے لے کر وزارت اعلی تک کا سفر جس کو عمران خان نے منتخب کیا مرتے دم تک ساتھ اور شانہ بہ شانہ رہیں گے۔
@MeenakhanAfridi
رات 1:50 بجے صوابی انٹرچینج دھرنے کے مناظر!!
شاہد خٹک اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ صوابی انٹرچینج کے دھرنے میں موجود ہوں۔
آئی ایس ایف کے نوجوانوں نے تاریخی نعرے بازی کرکے ثابت کر دیا کہ ہمارا عزم کمزور نہیں پڑے گا۔
صوابی دھرنے سے تازہ ترین مناظر، 🚨
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مردان، نوشہرہ ، چارسدہ، صوابی کے نوجوان سابقہ صوبائی صدر خیبرپختونخوا آئ ایس ایف اشفاق مروت کے ہمراہ پرجوش ہیں اور حقیقی آزادی کی خاطر ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں
احسان اللہ ( سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان)
چیئرمین عمران خان نے مجھے وزیر اعلی بنایا ہے، میں یقین دلاتا ہوں میں آپکو مایوس نہیں کرونگا، ہمیں نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے ہمیں اپنے قائد کی ہدایات کا انتظار کرنا ہے،
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
9 مئی 2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابقہ صوبائی صدر جو أس وقت آئی ایس ایف پشاور ریجن کے صدر تھے
اشفاق مروت صاحب @Ishfaq_Isf جو کہ پولیس کی تاریخی بربریت اور آنسو گیس شیلز سے بے ہوش ہو گئے مگر پیچھے نہیں ہٹیں تھے
نوجوانوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیگی