ياقوت و مرجان ، نرم خو مہربان ، وجیہہ و ذیشان ، طیبہ کا پاسبان عظمت کا جهان ، حیا کی میزان ، شجاعت کا بیان : سخاوت کا نشان ، ناشر قرآن ، قریش کی شان ، اسلام کی آن ، شہادت کی داستان ، ذو الهجرتين ، ذو البشارتين ، ذو البيعتين ، ذوالنورين سيدنا عثمان بن عفان کروڑوں رحمتیں ہوں آپ پر۔
17 رمضان المبارک یوم وصال: بنتِ صدیق ؓ آرام جان نبی ﷺ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ
اس حریم برات پہ لاکھوں سلام
یعنی ہے سورہ نور جن کی گواہ
جسکی پاکیزگی اور تقدس کا
خود گواہ ہے خالق دو جہاں
انکی پُر نور صورت پہ لاکھوں سلام
#ام_المومنین_حضرت_عائشہ_صدیقہ_رضی_اللہ_عنہا
https://t.co/KK8CdxOcRJ
𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐖𝐈𝐍 𝐓𝐇𝐄 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋 𝐁𝐘 1️⃣9️⃣1️⃣ 𝐑𝐔𝐍𝐒 👏
What a performance from the youngsters on the big stage! 💪✨
#PAKvIND | #PakistanFutureStars | #U19AsiaCup
Worst collapses in T20Is after being 80+ for one wicket down
28/9 (100/1 to 128) SL vs Aus Colombo RPS 2022
30/9 (140/1 to 170) SL vs Ind Pallekele 2024
30/9 (84/1 to 114) SL vs Pak Rawalpindi 2025 *
33/9 (113/1 to 146) Pak vs Ind Dubai 2025
• Full member teams
#PAKvSL