شہباز شریف: بے نظیر کی شہادت پر PPP نے احتجاج سے گریز کیا جو قابل تعریف ہے
حقیقت: بے نظیر کی شہادت کے بعد پر تشدد واقعات میں صرف 4 دنوں میں 2 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا
میں 20 ہزار لوگو کا ایک گروپ بنا رہا ہو۔۔۔ جو عمران خان کی رہائی تک دھرنا دینگے۔۔۔
ان سب کا کھانا پینا رہن سہن میری زمیداری ہوگی۔۔۔
نا مجھے کسی ایم پی اے کی نا ایم این اے کی پشت پناہی حاصل ہیں۔۔۔
میں بحثیت پاکستانی خود کرونگا اپنے لیڈر کے لیے۔۔۔
جو جو میرے ساتھ آنا چاہے کمنٹ
دیکھیں میں ایک تلخ حقیقت بتا رہا ہوں، اس وقت اسلام آباد میں زیادہ تعداد پختونوں کی ہے اور پختون عمران خان کے لئے جان پر کھیل کر ریاست کے ہر ظلم و بربریت کا مقابلہ کر رہیں ہیں
عمران خان پاکستان کا لیڈر ہے اور اس وقت سب کو اسلام آباد پہنچنا ہوگا ہر حالت میں اگر عمران خان کو بچانا ہے۔
اگر احتجاج اپنے شہروں میں کرنا ہے تو پھر پختونوں کو بھی واپس پشاور بھیج دے اگر نہیں تو ہر صوبے سے لوگ اسلام آباد اجائے احتجاج کریں اور اپنے لیڈر کو ان فرعونوں سے آزاد کریں۔
ہم سب پاکستانی ہیں اور عمران خان ہمارا قائد ہے لیکن اب یہ عملی طور پر ثابت کرنا ہوگا۔
زمان پارک میں شدید آپریشن جاری بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا منصوبہ۔
خان صاحب کو گرفتار ہونے سے نہ بچا سکے کم ازکم خان کی عزت تو بچا لوں ۔
مقصد بشری بی بی کے ذریعے خان صاحب کو بلیک میل کیا جائے گا ۔
خدارا خان صاحب کو اتنی بڑی تکلیف سے بچا لو ۔۔۔
زمان پارک پہنچو !!!!
#ReleaseImranKhan
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
ذرائع کیمطابق⬇️
شام 5 بجے محسن نقوی نے کورکمانڈر لاہور اور آئی جی پولیس سے ویڈیو لنک میٹنگ کی
میٹنگ میں کورکمانڈر کو shoot to kill کے آرڈرز پر منانے کی کوشش کی گئی
ربڑ بلٹس کی بجائے اصلی گولیاں چلانے کی اجازت
کورکمانڈر نے محسن نقوی اور IG کے اصرار پر اور ان کی ذمہ داری پر اجازت دے دی
تحریک انصاف کی تمام A اور B کیٹیگری کی قیادت کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت جاری
ڈی جی آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز اور مریم نواز کے ٹویٹس کے الفاظ ایک جیسے ہونا کچھ عجیب نہیں؟ اور مزے کی بات کے مریم نے ٹویٹ پریس ریلیز سے پہلے کی۔ یا تو مریم کے ٹویٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لکھ رہے؟ یا پھر ڈی جی کی پریس کانفرنس مریم نواز لکھ رہی۔
عمران خان کو مار دو گے PTI کو ختم کر لوگے پابندی لگا دو گےکیا پھر پاکستان چلا سکو گے
اس 70 فیصد عوام جو عمران خان کوسپورٹ کرتی ہے اسکا کیاکرو گےملک کی 15 کروڑ یوتھ کا کیا کرو گےجو اپنے مستقبل کیلئےفکرمند ہے
اگر نواز زرداری ہم پر دوبارہ مسلط ہوئے پاکستانیو تاریخ اپکو معاف ⬇️
آج صبح کچھ Gullu Bhutto نے ایمبولینس کو آگ لگا کے اسے دو گھنٹے نیوز چینل کا حصہ بنائیں رکھا پروپیگنڈہ کر کے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف والے ایمبولینس کو راستہ دیتے ہیں اور قانون کی عزت بھی کرتے ہیں