@IG_Zahra گناہ گار تو ہم بھی اللہ تعالیٰ برا غفور رحیم ہے معاف کرنے والا ھے پر ان جو اسلام کے نام پر اندھ مچا رکھا ھے ان کو فرشتوں نے دھونڈ ڈھونڈ کر لیے آنا ھے
@ImranARaja1 پاکستان میں جب تک ایران والا انقلاب نہیں آہیں گا پاکستان عمران خان سے ٹھیک نہیں ھو گا جتنے جج سیاست دان پولیس والے کرپٹ ھے ان کے سر نہیں اڑاتے اس وقت تک پاکستان نہیں سیدھا ھونا