رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ
فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت کا طالب ہوں
ابوداؤد 507
#Islam313#Hadees#Islamic
فرمانِ رسول ﷺ
جب تم میں سے کوئی پانی پئے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب بیت الخلاء میں جائے تو اپنی شرمگاہ کو داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے۔
البخاری۔ 153
#hadees#islamicpost#islam313
سیدنا جریر بن عبدالله رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول الله ﷺ نے فرمایا
جو شخص بندوں پر رحم نہ کرے گا الله تعالیٰ اس پر رحم نہ کرے گا
صحیح المسلم ۔ 6030
#Hadees#Islam313
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"بے شک اللہ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا
بلک وہ تمہارے دلوں (اخلاص) اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے۔"
(صحیح مسلم: 2564)
#hadees#islam313#muslim
:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تم میں سے کوئی شخص روزانہ صبح کے وقت اللہ کی رضا کے لئے ایک ہزار نیکیاں نہ چھوڑا کرے
سو مرتبہ سبحان اللہ و بحمدہ کہہ لیا کرے اس کا ثواب ایک ہزار نیکیوں کے برابر ہے۔
مسند احمد حدیث نمبر: 28026
#hadees#islam313
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
رب اپنے بندے کی اس بات سے خوش ہوتا ہے
جب وہ کہتا ہے کہ
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ ذُنُوْبِیْ إِنَّہُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ غَیْرَکَ،
اے اللہ میرے گناہ بخش دے کیونکہ تیرے
سوا کوئی اور ذات نہیں ہے جو گناہوں کو
معاف کر سکے۔
جامع الترمذی 3446
#islam313
اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں، پھر چار گواہ لے کر نہ آئیں، ان کو اسی کوڑے مارو اور ان کی شہادت کبھی قبول نہ کرو
اور وہ خود ہی فاسق ہیں"
القرآن سورہ النور ۔ 4
#quran#Qurantranslation#islam313
عورت کی حکمرانی
جب نبی کریم ﷺ کو معلوم ہوا کہ اہل فارس نے کسری کی لڑکی کو وارث تخت و تاج بنایا ہے تو آپ ﷺنے فرمایا کہ
وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو۔
بخاری شریف - 4425
#islam313#Islam#IslamicContent
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا ، آدمی کے اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس درجے زیادہ فضیلت رکھتا ہے۔
سنن ابن ماجہ ۔789
#hadees#islam313
اِرشادِ باری تعالٰی 🌺
اور بہت سی بستیاں ہم نے تباه کر دیں جو ﻇالم تھیں اور اُن کے بعد ہم نے دوسری قوم کو پیدا کر دیا ۔سورۃ الانبیاء ،آیت11
#hadees#islam313
نے کہا : اللہ کی قسم ! رسول اللہ ﷺ نے بیضاء کے دو بیٹوں سہیل اور اس کے بھائی سہل رضی اللہ عنہما کا جنازہ مسجد ہی میں پڑھا تھا۔
(صحیح مسلم: 973
#hadees#islam
مسجد میں نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز ہے
ابو سلمہ بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : ان کو مسجد میں لاؤ تاکہ میں بھی ان کی نمازِ جنازہ ادا کر سکوں۔ ان کی اس بات پر اعتراض کیا گیا تو انہوں
👇
ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيْهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِين
"یہ اللہ کی کتاب( قرآن ) ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے اُن پرہیز گار لوگوں کے لیے"۔ سورہ البقرہ ۔2
#Alquraan#islam
فرمانِ الٰہی
بے شک وہ لوگ جنھیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو، ہرگز ایک مکھی پیدا نہیں کرسکیں گے
خواہ وہ اس کے لیے جمع ہو جائیں اور اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے وہ اسے اس سے ہرگز چھڑا نہ پائیں گے
کمزور ہے مانگنے والا اور وہ بھی جس سے مانگا گیا۔
سورہ حج .آیت 73
#Quran#islam313