Join Us: https://t.co/jdh97diu9G
Surah Sajdah (32:15)
ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب ان کو ان سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے
#IslamStatus360#Quran#LahoreMeinBaraf#TwitterSpaceWithIK
Quran 81:10,11,12,13 and 14
اور جب نامہ اعمال کھول دئیے جائیں گے ۔ اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی ۔ اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی ۔ اور جب جنت نزدیک کر دی جائے گی ۔ تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا ۔
#islamstatus360#quran#ReleaseImranRiazKhan#Islam