Today chaired a meeting pertaining to the LA17 Havaili Kahuta AJ&K election campaign of Ch Mohsin Aziz PMLN candidate. Attended by Ch Khalid Jajja, Coordinator @akram_col@ChShakeelGujar Ch Ayub, Rafiq Shahid & others. Services rendered by Ch Aziz also acknowledged & appreciated.
ایل اے 17 حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں کوآرڈینیٹر حلقہ انتخاب ایل اے 17 چوہدری خالد محمود ججہ،کرنل میاں محمد اکرم، چوہدری شکیل احمد، محمد ایوب، محمد رفیق شاہد، سردار احمد، محمد ارسلان، محمد مصور، غلام عباس اور دیگر نے شرکت کی
I am deeply grateful to @IrfanJangNews, a senior journalist, recipient of the Sitara-e-Imtiaz, and Bureau Chief of Daily Jang and Geo TV in Japan. Through his insight, journalistic experience, and remarkable command of words, he chose such beautiful and encouraging expressions for me. His kindness, sincerity, and appreciation are a great honor and a source of pride for me.
London is the world capital of sport.
World-class British athletes will take to the track at London Stadium for the Novuna London Athletics Meet on Saturday 18 July. Prepare for another unforgettable day of sporting action this summer.
https://t.co/4nC91fOkC2
برسہ فارم ہاؤس، کولمبس، اوہائیو، امریکہ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا شاندار اور پرتپاک استقبال گھوڑوں کے خوبصورت رقص، ڈھول کی تھاپ اور دلکش آتشبازی کے ساتھ کیا گیا۔
@betterpakistan@AbaidullahBarsa
رائے مظہر کھرل ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب و سابق صدر بار رحیم یار خان، جام عبد المالک ایڈوکیٹ سپریم کورٹ سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
جعفر آباد، رحیم یار خان: 27 جون 2026
سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سے چوہدری محمد اقبال پبلک سیکرٹریٹ میں سنئیر وکلاء سردار عبد الباسط خان بلوچ ایڈوکیٹ سابق صدر ہائی کورٹ بار و ممبر پنجاب بار کونسل 1/2
@SenChJafarIqbal
لاہور: 25 جون 2026
بیگم عشرت اشرف کنونیئر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی و ایم پی اے سے لاہور میں اُن کی رہائش گاہ پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے اپنی والدہ ساجدہ فاروق تارڑ کے ہمراہ اُن کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی
I was honoured to take 1,500 special children from different organisations to the launch of Lahore’s dolphin show, where they enjoyed the experience free of charge. Although the attraction later closed, the children still remember the day with great joy.
#RukhsanaZulfqar
وفاق اور پنجاب حکومت کو بلدیاتی اداروں کے لیے قانون سازی اور انتخابات کرانے میں کتنے سال لگیں گے؟
سندھ پر تنقید کرنا آسان ہے، مگر وفاق کی ترجیح صرف پنجاب تک محدود نظر آتی ہے۔ سندھ کے اہم ترقیاتی منصوبے، خصوصاً کراچی-سکھر موٹروے اور K-4 آبی پروجیکٹ، وفاق کی جانب سے مناسب مالی وسائل نہ ملنے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔
جبکہ سندھ وفاق کو بڑا ریونیو جنریٹ کر کے دے رہا ہے، تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کر کے نیشنل گرڈ کو سپلائی کر رہا ہے اور ملک کی قدرتی گیس کا بڑا حصہ بھی سندھ سے حاصل ہوتا ہے۔
سندھ میں صحت کا جدید ترین نظام اور مفت علاج کی سہولت موجود ہے۔ صرف NICVD نے گزشتہ سال دیگر صوبوں سے 364,593 مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا۔
@humnewspakistan@MonaAlamm
Economic stability is essential for the progress and prosperity of any society. Islamic economic principles emphasize fairness, balance, trustworthiness, and equal opportunity. Micro, small, and medium-sized enterprises play a crucial role in driving economic growth, generating employment, and fostering social well-being. Economic empowerment is closely linked to human dignity, self-reliance, and social stability. There is a need to promote economic systems that value justice, transparency, respect for work, and shared prosperity, ensuring that the benefits of development are accessible to all segments of society.
#MSMEDay #SmallBusiness #Entrepreneurship #EconomicGrowth #FinancialInclusion #SustainableDevelopment
جعفر آباد، حیم یار خان
سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سے چوہدری محمد اقبال پبلک سیکرٹریٹ جعفر آباد میں صدر پریس کلب رحیم یار خان راؤ نعمان اور جنرل سیکرٹری سکندر چوہدری نے تفصیلی ملاقات کی ۔
@SenChJafarIqbal
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے زیر صدارت پنجاب میں یوم عاشور پر سیکورٹی انتظامات کے حوالہ سے جائزہ اجلاس میں کنونیئر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی @IshratAshrafPML ایم پی اے، سنیئر وزیر @Marriyum_A ، آئی جی پنجاب سمیت صوبائی وزراء ممبران پنجاب اسمبلی اور دیگر شریک ۔
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
Budget speech by my daughter @ZebJaffarPk Parliamentary Secretary EAD in the National Assembly.Paid rich tributes to my leader @NawazSharifMNS@CMShehbaz CDF & COAS Field Marshal Asim Munir & CM Punjab @MaryamNSharif for the historic achievement of signing Iran-USA Islamabad MOU.
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محترم عطا اللہ تارڑ اور انکی والدہ محترمہ ساجدہ فاروق تارڑ نے میری ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیئے دعا کی۔
@TararAttaullah