سندھ کی مہمان نوازی سے پنجاب کے فاشزم تک—خوف کی انتہا دیکھو!
بوکھلاہٹ میں لسانی کارڈ سے اخلاقی گراوٹ۔ اب مزید کتنا گرنا ہے۔ پکوڑوں کی تھیلی اور ڈمپروں پر اپنے اشتہاروں سے شہرت حاصل کرنے والی مریم عسکری نشے کے باوجود بوکھلاہٹ کا شکار!
27 ستمبر کی کال پر عوام کا سمندر اپنے قائد عمران خان کے لیے سڑکوں پر تھا، لیکن جیسے ہی قافلہ پنجاب پہنچا، جعلی حکمرانوں کی کانپیں ٹانگنے لگیں۔ ایک منتخب وزیر اعلیٰ کو بغیر کسی جرم کے اغوا کرنا اور بغیر سیکیورٹی کے پرزن وین سے سڑک پر پھینک دینا قانون نہیں، سستی بزدلی ہے!
یہ مبشر مقصود اعوان کی والدہ ہیں
مرد پولیس اہلکار ایک بوڑھی ماں کو دھکے دے رہے ہیں، گھسیٹ رہے ہیں، اور بچے یہ سب کچھ اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہے ہیں۔
سیاسی انتقام میں پنجاب حکومت شاید اس حد تک اندھی ہو چکی ہے کہ اسے ظلم، جبر اور انسانی حرمت بھی دکھائی نہیں دے رہی۔
آج ظلم و ستم اور فسطائیت کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، مگر یاد رکھیے،،وقت بہت ظالم ہوتا ہے۔
آج جو کچھ آپ دوسروں کے ساتھ کر رہے ہیں، کل یہی وقت آپ کو بھی کٹہرے میں لا سکتا ہے۔
ظلم کبھی ہمیشہ نہیں رہتا، مگر اس کا حساب ضرور ہوتا ہے۔
@tariqmateen بالکل صحیح فرمایا آپ نے ، ان سے بھی کوئی پوچھے کہ آپ لوگ ہمیں بھی بتائیں کہ آپ پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں یا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ
@ShafiJanPTI شفیع جان خیبرپختونخواہ گورنمنٹ کا جو بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا پروگرام ہے انڈسٹریل اسٹیٹ کیلئے اس پر کام تیز کیا جائے اور کم ریٹ پر سرمایہ کاروں کو مہیا کیا جائے تاکہ سرمایہ دار خیبرپختونخواہ میں انویسٹمنٹ کریں ۔
@SSEHBAI1 خیبرپختونخواہ کے لوگ جمہوری لوگ ہیں اور ایک دوسرے کے عزت جانتے ہیں ،
نواز شریف خاندان جب اپوزیشن یا تکلیف میں ہوتے ہیں تو پاؤں پڑتے ہیں اور اقتدار میں جب ہوتے ہیں تو پھر فرعون بن جاتے ہیں