ماہرین نفسیات کا کہنا ہے اگر کوئی عمل تین ہفتوں تک مسلسل کیا جائے تو اُس کی پُختہ عادت پڑ جاتی ہے۔ رمضان کے چار ہفتوں کے روزے انسان کو مجاہدۂ نفس (self discipline) کی مکمل ٹریننگ دیتے ہیں۔
(ڈاکٹر گوہر مشتاق)
#RamadanKareem#Ramadan1442#Ramadan2021#BlessesdRamadan
عشرۂ مغفرت - 11 تا 20 رمضان المبارک
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (توبہ کرتا) ہوں۔
I seek Allah’s forgiveness for all my sins, who is Lord, and I ask for repentance.
#2ndAshra
اَللّٰهُمَّ لَاسَھْلَ اِلاَّ مَا جَعَلْتَهُ سَھْلًا، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا
اے الله! کوئی کام آسان نہیں مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو جب چاہتا ہے غم کو آسان کر دیتا ہے
السلسلة الصحيحة 2886
#DailyDuaSeries#RamadanKareem#ramadanreminders#JamiatPK
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کے اے لعئیم
تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کئے۔
The fertile soil of subcontinent has produced bigger-than-life personalities like #AllamaIQBAL, whose voice is echoed even after they depart from transient world. May their words of freedom flourishes.
رسول اللّٰہ ﷺ کا فرمان ہے:
"جو شخص ایمان کے ساتھ اور طلب ثواب کیلیے رمضان کے روزے رکھتا ہے، اس ک�� پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔"
(صحیح البخاری: 1901، صحیح مسلم: 760)
#RamadanKareem #Ramadan1442 #Ramadan2021 #IJT #JamiatPK
" جو خرابی بھی لوگوں کی زندگی میں پھیلتی ہے وہ یا تو حکومت کی پھیلائی ہوئی ہوتی ہے یا اُس کی مدد سے پھیلتی ہے "
کیونکہ حکومت کی خرابی تمام خرابیوں کی جَڑ ھے ۔"
( سیّد مودودیؒ ۔ خطبات )
#Lahore#LahoreBurning
حکومت کی خرابی تمام خرابیوں کی جڑ ہے
لوگوں کے خیالات کو گمراہ کرنا، اخلاق کا بگڑنا، انسانی قوتوں اور قابلیتوں کا غلط راستے میں صرف ہونا، کاروبار اور معاملات کی غلط صورتوں اور زندگی کے برے طور طریق کا رواج پانا، ظلم وستم اور بدافعالیوں کا پھیلنا #Lahore#LahoreBurning
The incumbent regime has prompted a violent crackdown against TLP at cost of human lives. IJT condemns this unlawful and fascist act of the government that is doing more harm than good and turning the situation towards blind alley. The crisis must be resolved peacefully.
#Lahore
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم رمضان میں خوب صدقہ و خیرات کرتے تھے۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خیر خیرات کرنے میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں آپ کی سخاوت کی تو کوئی حد ہی نہیں تھی.
#RamadanKareem#Ramadan1442#Ramadan2021#JamiatPK
Kudos to the Pakistan Cricket Team for their back to back series win in the T20 series against SA, after the impressive feat in ODI series.
Congratulations to our captain Babar Azam and Coaching staff led by Misbah Ul Haq . Entire Nation is proud of you.
#SAvsPAk
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اچھی صحبت میں گزارتے تھے
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چپکے سے فرمایا تھا کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام مجھ سے ہر سال قرآن مجید کا دورہ کرتے تھے
#RamadanKareem#Ramadan1442#IJT#JamiatPK
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِب�� عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
اے ایمان والو !تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو ۔
#JamiatPK
Today marks the 11th death anniversary of renowned Islamic scholar Dr Israr Ahmad. He was among the founding figures of IJT and lead @JamiatPK as its Central President. He devoted his whole life to the propagation of the Quran.
May his mission of propagating the Quran flourishes.