"معافی کہتے ہو فضل الرحمان مانگے؟ نہیں! میرا مطالبہ یہ ہے کہ جس فوج نے اور جس جنرل نے، جس دفتر سے مولانا کے خلاف اور میری جماعت کے خلاف پروپیگنڈا کمانڈ کیا ہے اس کو معافی مانگنی ہوگی"
#معافی_مائی_فٹ
یہ ہے وہ ظلم زینبیون کا پارہ چنار میں جس پر سارے نام نہاد نیوٹرل صحافیوں کو سانپ سونگھا ہوا ہے ۔ بزرگوں کو بھی نہیں بخشا گیا ان کے سروں کو بطور نشانی کاٹ کر لے جایا گیا۔ لیکن دو دن پہلے چیخنے چلانے والے میڈیا کی زبان کو لقوہ مار گیا ہے۔ https://t.co/AlflMCsmkO
مولانا کی قیمت____ہے کوئی خریدار؟
1...سود کا خاتمہ
2... مدارسِ پر دباؤ کا خاتمہ
3۔۔یہودیوں سے فنڈنگ کا خاتمہ
4.... قادیانیوں کے لیے نرمی کا خاتمہ
جس کے پاس یہ قیمت ہو وہ آکر مولانا خرید سکتا ہے۔
#آئین_کامحافظ_مولانا#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
مولانا کی قیمت____مولانا نے ریٹ بتادیا
1...سود کا خاتمہ
2... مدارسِ پر دباؤ کا خاتمہ
3۔۔یہودیوں سے فنڈنگ کا خاتمہ
4.... قادیانیوں کے لیے نرمی کا خاتمہ
جس کے پاس یہ قیمت ہو وہ آکر مولانا خرید سکتا ہے۔
#آئین_کامحافظ_مولانا#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
مفتی زرولی خان رح نے بجا کہا تھا کہ مولانا اب میرے اور اپ کے ماننے نہ ماننے سے بہت آگے جاچکے ہے وہ اللہ کے ہاں مانا جا چکا ہے، جئے مرشد
#آئین_کامحافظ_مولانا