7 اکتوبر کا دن جب اللہ کے شیروں نے ہمارے دلوں سے وھن کے بت توڑے اور دنیا کو بتلایا کہ جدید سے جدید ٹیکنالوجی بھی رجال اللہ کے سامنے قابل تسخیر ہے
7٫10 آل یخوط کے لئے ذلالت بھرا دن
عائش
#طوفان_الأقصى
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
«نماز نور ہے۔»
علامہ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا:
"یعنی (نماز) دل میں، چہرے پر، قبر میں اور حشر (قیامت کے دن) میں نور ہے۔"
[صفۃ الصلاۃ (صفحہ: 22)]
#شب_جمعہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے؛
"بیشک تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ ہے،
پس اس میں میرے اوپر زیادہ درود بھیجو کہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتاہے"
قال رسول الله ﷺ "إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة، فأكثروا علي من الصلاة فيه فإن صلاتكم معروضة علي"
أبوداود
امام اسحاق تجیبی ؒ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے بعد صحابہ کرام ؓ جب بھی آپ ﷺ کا ذکر کرتے تو ان پر لرزہ طاری ہو جاتا، ان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے اور وہ رونے لگتے!
(الشفاء : 26/2)
امام ابن الجوزی ؒ فرماتے ہیں کہ جو مسلمان نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود پڑھتا ہے؛ تو الله عزوجل اس کے دل کو منور کر دیتا ہے، اُس کے گناہوں کو بخش دیتا ہے، اس کا سینہ کھول دیتا ہے، اور اس کے معاملات آسان کر دیتا ہے۔
(بستان الواعظين : 297)
امام سخاوی ؒ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا بابرکت ترین، بہت فضیلت والے اور دین و دنیا کیلئے بہت نفع بخش کاموں میں سے ہے۔!
(القول البديع : 109)
امام ابن حجرؒ نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے۔
[بذل الماعون : ٣٣٣]
حافظ ابن قیمؒ فرماتے ہیں کہ اگر انسان اپنی سانسوں کے برابر رسول ﷲ ﷺ پر درود بھیجے تو بھی آپ ﷺ کے احسانات کا حق ادا نہیں کر سکتا!
نبی پاک ﷺ نے فرمایا: ذکر اور درود (شریف) کی کثرت فقر غربت دور کرتی ہے۔
(جلاء الافہام:۲۳۵)
امام ابن قیمؒ فرماتے ہیں:
نبی کریم ﷺ پر درود دعا کی قبولیت کا سبب اور گناہوں کی بخشش کا باعث ہے۔ اس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ بندے کو اس کے مقاصد کے حصول کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور درود ہی کی برکت سے انسان کو روزِ قیامت نبی رحمت ﷺ کا قرب نصیب ہوگا۔
(جلاء الأفهام : ٤٤٥/١)
امام ابن قیم ؒ فرماتے ہیں:
نفس درجۂ کمال کو نہیں پہنچ سکتا تاوقتے کہ نبی کریم ﷺ پر درود نہ بھیجا جائے جو آپ ﷺ کی محبت اور اتباع کا ایک لازمی تقاضا ہے!
(جلاء الأفهام، ص٤٢٠)
امام ابن الجوزی ؒ فرماتے ہیں کہ اے مومن مردو اور عورتو! اللہ سےڈرو اور اپنے محبوب محمد ﷺ پر تمام دنوں اور لمحوں میں کثرت سے درود بھیجا کرو۔ امید ہے کہ اللہ تمہیں (قیامت کی) ہولناکیوں، آفتوں او رعذاب و عقاب سے نجات دے گا اور اس دن بلند جنتوں میں داخل کرے گا جس دن زمین اور آسمان بدل دیے جائیں گے۔
[بستان الواعظين، ص: 281]
روزانہ صبح و شام کم از کم 100 مرتبہ درود شریف پڑھنے کو معمول بنائیں۔
اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم
جزاک الله
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف ( بھلائی ) کا حکم دو اور منکر ( برائی ) سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے“۔
(جامع ترمذی، ۲۱۶۹)
یعنی خوف خدا سے نہ صرف غفلت برتتے ہیں بلکہ اس کو فنا کرنے کے اسباب مہیا کرتے ہیں جس کا لازمی نتیجہ ہمیشہ یہی سامنے آتا رہتا ہے کہ،
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
6/6
جرائم کے انسداد میں ناکامی کی وجہ
معارف القرآن میں مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ لکھتے ہیں؛
آج دنیا کا تمدن ترقی پذیر ہے تعلیم وتعلّم کے اداروں کا جال گاؤں گاؤں تک پھیلا ہوا ہے تہذیب کے الفاظ ہر شخص کی زبان پر ہیں قانون سازی کی مجلسوں کا بازار گرم ہے تنقیذ قانون کے بیشمار
1/6
اس کے بغیر کوئی قانون و دستور اور کوئی محکمہ اور کوئی مدرسہ اور یونیورسٹی انسان کو جرائم سے باز رکھنے پر مجبور نہیں کرسکتی،
آج کی دنیا میں جن میں جن لوگوں کے ہاتھ میں اختیار کی باگ ہے وہ جرائم کے انسداد کے لئے نئے سے نئے انتظام کو تو سوچتے ہیں مگر اس روح انتظام
5/6
بے پردگی کی حرمت
اور
حیا و حجاب کا وجوب
📌
تبرج یہ ہے کہ عورت غیر محرم مردوں کے سامنے اپنی زینت، خوبصورتی اور فتنے میں ڈالنی والی کشش کو ظاہر کرے۔
یہ اللہ کے حکم (حجاب اور پردہ) کی صریح مخالفت ہے۔
اللہ تعالیٰ نے مومن عورتوں کو پردہ کرنے کا حکم دیا ہے،
1+
اور (اے پیغمبرﷺ!) جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوئے ہیں،انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھنا، بلکہ وہ زندہ ہیں،انہیں اپنے رب کےپاس رزق ملتاہے۔
تلاوت۔ شیخ اسماعیل ہنیہ ؒ
﴿سورۃ آل عمران،۱۶۹
https://t.co/8gYobsgpT5
اے میرے پیارے بیٹے!مسکینی و محتاجی کےباوجود گناہ کرنا کتنی قبیح بات ہے، اور ہدایت مل جانے کے بعد گمراہ ہو جانا اس سے بھی زیادہ قبیح ہے،اور فلاں فلاں چیزیں کتنی قبیح ہیں،لیکن ان تمام باتوں سےبھی زیادہ قبیح وہ شخص ہےجو پہلے تو عبادت گزار تھا اورپھراس نےاپنے رب کی عبادت ہی چھوڑ دی۔
تیرے لیے آسان بنا دیے ہیں۔ (اسی طرح) اس مکھی کے پیٹ سے وہ مختلف رنگوں والا مشروب نکلتا ہے جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔ یقینا ان سب باتوں میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو سوچتے سمجھتے ہوں۔
سورۃ النحل 68-69
#القرآن#Alquran
اور تمہارے پروردگار نے شہد کی مکھی کے دل میں یہ بات ڈال دی کہ : تو پہاڑوں میں، اور درختوں میں اور لوگ جو (انگوروں کی بیلوں کے لیے)چھتریاں اٹھاتے ہیں ان میں اپنے گھر بنا۔ پھر ہر قسم کے پھلوں سے اپنی خوراک حاصل کر، پھر ان راستوں پر چل جو تیرے رب نے
1/2
حضرت تمیم الداری ؓ فرماتے ہیں کہ: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا:
”یہ دین ہر اس جگہ تک پہنچ کر رہے گا جہاں دن اور رات کا چکر چلتا ہے اور اللہ کوئی کچا پکا گھر ایسا نہیں چھوڑے گا جہاں اس دین کو داخل نہ کر دے، خواہ اسے عزت کے ساتھ قبول کر لیا جائے یا
1/2