Assalamualaikum..
Islamic Bayanat, Qiraat, Naat Aur Deen Ki Achhi Bato Ke Liye Hamare Page Se Jude Aur Hamare Youtube Channel Ko Bhi Subscribe Kare.
Jazakallah
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت اور ان پر ایمان اہل سنت اور اہل تشیع کا متفقہ عقیدہ ہے بندہ اُن کی شان اقدس میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا میرے بیان سے ادھوری بات لے کر جو پروپیگنڈا کیا جارہا ہے, وہ قطعی غلط اور بے بنیاد ہے.
#PropagandaAgaisntMuftiTariqMasood#standwithtariqmasood
سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کا قتل اور جلانے کا واقعہ انتہائی شرمناک، افسوس ناک اور اسلامی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ اس طرح کی شدت پسندی سے اسلام کوسوں دور ہے۔ ایسے شدت پسندوں کو کنٹرول کرنا اور ان کے ایسے اقدامات کی حوصلہ شکنی وقت کی ایک اہم ضرورت ہے