القرآن _ سورۃ مریم
آیت 86 تا 88
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ترجمہ:
اور گناہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسا ہانکیں گے۔کسی کو سفارش کا اختیار نہیں ہوگا مگر جس نے رحمان کے ہاں سے اجازت لی ہو۔اور کہتے ہیں کہ رحمان نے بیٹا بنا لیا۔
Regards
PIC Islamic Wing
القرآن _ سورۃ مریم
آیت 83 تا 85
ترجمہ:
کیا تو نے نہیں دیکھا ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے وہ انھیں ابھارتے رہتے ہیں۔سو تو ان کے لیے عذاب کی جلدی نہ کر، ہم خود ان کے دن گن رہے ہیں۔جس دن ہم پرہیزگاروں کے رحمان کے پاس مہمان بنا کر جمع کریں گے۔
Regards
PIC Islamic Wing