صرف سورج ڈوبنے سے ہی اندھیرا نہیں ہوتا
محبوب بےوفا نکلے تو کبھی سویرا نہیں ہوتا
مانا محبت کے سوا اور بھی غم ہیں مگر،،،!
کوئی بھی زخم محبت کے زخم سے گہرا نہیں ہوتا
غم کی تپش سے آنکھ کا پانی سوک جاتا ہے
یوں ہی کسی کی آنکھ کا سمندر صحرا نہیں ہوتا
جو پامال زمانہ ہیں میرے تخت نشیں
دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں
کاسہ دید میں بس تیری اک جھلک کا سکہ
ہم فقیروں کی قناعت سے تجھے دیکھتے ہیں
تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں
#سحر
میں شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں۔۔۔!
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے۔۔۔!
اور وہ جو کہتے ہیں انہیں محبت ہے مجھ سے۔۔۔!
یہ انکا مسئلہ ہے میری کوئی زمہ داری نہیں ہے۔۔۔
. 🤍💗🤍سحر#
مجھ میں لاکھ برائیاں ہونگی مگر
میں نے کبھی کسی سے اپنے مطلب کےلئے رشتہ نہیں رکھا
جھوٹ بول کر دل جیتنا نہیں ایا مجھے
سچ بول کر کتنے لوگ گنوا دیے میں نے 😔
Good morning 🍁
#سحر
بےشک م��را رب مجھ سے بےانتہا پیار کرتا ھے
بےشک وہ ہی میری دعائیں سننے والا جاننے والا اور قبول کرنے والا مہربان ھے
سبحان اللّہ الحمدللہ 🥰🤲
Good morning
سحر#