Kal ( 18 October ) se Class shuru ho jaye gi...
*Islamiyyat Academy se update Rahne ke liye Follow Kareñ*👇 https://t.co/ettjqXTgRP
Islamiyyat Academy
7903977497
خاک ہوجائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا*
*دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے*
اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے اللہ تعالٰی نبی کریم ﷺ کے صدقے طفیل کی بیماریوں کو دور و دلی جائز تمناؤں کو پورا فرمائے..
منجانب: فقیر قادری شرف الحق رضا غوثی
#islamiyyatacademy
*جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!*
حضور جان جاناں،محسن انسانیت،شہنشاہ عرب وعجم،وجہ تخلیق کائنات،خلاصۂ کائنات،فخر موجودات،سید عالم،تاجدار بنی آدم وآدم حضور مصطفیٰ کریم علیہ الصلاۃ والسلام کی آمد جملہ احباب اہلسنت وعالم اسلام کو خوب خوب مبارک ہو۔
*