لاہور میں آئی سرجن علی زین سے دو پولیس اے ایس پیز کی جانب سے دباؤ ڈال کر 14 لاکھ روپے لینے کا معاملہ، آئی سرجن کے مطابق ایف آئی آر درج کرنے کی دھمکیاں دیکر مریضہ کو پیسے دلوانے میں اے ایس پی شہر بانو نقوی اور اے ایس پی ڈیفنس بریرہ ملوث ہیں۔ دونوں اے ایس پیز نے مختلف اوقات میں غیر قانونی طور دباؤ ڈال کر ایک مریضہ کو 14 لاکھ روپے دلوائے جبکہ ڈاکٹر نے علاج کے عوض مریضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کیے تھے اور آپریشن بھی ٹھیک ہوا مگر تعلقات کی بنیاد پر دباؤ ڈال کر مریضہ کے لندن علاج کے نام پر 14 لاکھ روپے وصول کیے گئے اور ڈاکٹر کے سیکیورٹی گارڈ کو بھی حوالات میں بند کیا گیا۔
@DrAliceJEdwards Funny how easily PTI propaganda works. Now everyone’s raising voices for Imran Khan & Bushra Bibi. But where was this outrage when, under IK’s own govt, people with opposing views were jailed and treated brutally?
@Shahaanbaloch95 Sajid Akram, 50, travelled on an Indian passport and his son, Naveed, 24, using an Australian passport, they say. Both have previously been named in Australian media
https://t.co/XaSvW0q5yD
Police investigating Bondi gunmen's trip to Philippines month before shooting.
Sajid Akram, 50, travelled on an Indian passport and his son, Naveed, 24, using an Australian passport
https://t.co/1BkOWICBcn
@khurram143 محترم اپنے ٹریفک والے کپتان صاحب ، سوشل میڈیا پر تو بہت بھڑکیں مار رہے ہوتے ہیں, شاید ناکے پر گاڑیاں روکنے کی ٹک ٹاک پرفارمینس ریکارڈ کرواہ کر تھک گئیں ہونگے اور آرام فرما رہے ہونگے
@Atharsaleem01 محترم جانے دیں! اسلام آباد ٹریفک پولیس کے سربراہ کیپٹن صاحب ناکے پر گاڑیاں سیدھی کرواہ کرواہ کر اور سوشل میڈیا پر بھڑکیں مار مار کر اب آرام فرما رہے ہونگے!
احساس کمتری کے مارے ججز بڑی گاڑی دیکھ کےقانون تو چھوڑیں ضمیر ہی بیچ دیتے۔
پہلے ایک جج کے بیٹے نے جعلی نمبر پلیٹ والی لینڈ کروزر کے نیچے دو بچیوں کو کُچل کے مار دیا
اب یوٹیوبر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی میں ان کے مُنہ پر کالک مل کر چلا گیا
قانون صرف غریب کے لئے
@HamzahHumayun
اگر V8 پر کرولا کی نمبر پلیٹ استعمال کرنے پر آپ کوئی ایف آئی آر درج نہیں کرواہ سکتے تو آئندہ سے عوام کو سوشل میڈیا پر قانون پر عمل درآمد کرنے کے بھاشن دینا بند کر دیں!
#Islamabad#islamabadpolice#IHC
@FayyazFaizi356@khurram143 نور مقدم کی فیملی خود تگڑی تھی۔ وہاں ایس ایس پی اسلام آباد، تاجی کھوکر کا بیٹا، سوہان کی ملکوں کی طرف سے دباؤ اور دھمکیاں نہیں ملی ہونگی!
@AabdulR@Matiullahjan919 اسلام آباد پولیس، تاجی کھوکر کے بیٹے، سوہان کے ملکوں کے دباؤ اور دھمکیاں کے بعد ہی یہ صلح نامہ ہوا ہے ورنہ کون اپنے بچوں کے خون کا پیسے لیتا ہے
@AnalystAnalysis@WahajSiraj1 حکومت اگر مخلص ہو تو مدعی چاہے کوئی بھی ہو انصاف ملنا چاہیے۔ جب پولیس کے افسران ہی متاثرہ فیملیز پر دباؤ ڈال کر صلح کروائیں تو حکومت کے مدعی بننے سے کچھ نہیں ہونے والا!
@WahajSiraj1 اس V8 پر لگی نمبر پلیٹ بھی کسی کار کی ہے لیکن @ICT_Police اور @HamzahHumayun اس موقع پر اس جج یا اس کے لڑکے کے خلاف کوئی کاروائی کرنے کی بجائے خصی ہونے کا مظاہرہ کریں گے
@sum4heer@MohUmair87 متاثرین کی فیملیز کو اسلام آباد پولیس، تاجی کھوکر کے بیٹے، سوہان کے ملکوں کی طرف سے ڈرا دھمکا کر اس صلح نامے کے لیے راضی کیا گیا تھا
@ashirazeemgill نکتہ کی رپورٹ کے مطابق اس V8 پر جو نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی وہ نمبر کسی کار کا ہے لیکن اسلام آباد پولیس کے ٹک ٹاکر افسران اس پر بھی کوئی کاروائی نہیں کریں گے کیونکہ وہ خصی ہیں