آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں.
جناب وزیراعظم !
Enough is Enough !
اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
جس طرح گلگت پیپلزپارٹی کو دیا ھے ن لیگ ایک دن جنوبی پنجاب بھی اسی طرح پیپلزپارٹی کودے گی۰
ھر وقت بلیک میل ھونےکو تیار ھے بس بلیک میل کرنا والا ھوناچاھئیے۰
اخےھم سیاست نہی ملک بچارھے ھیں۰
نہی جناب آپ گھاٹے کا سودا کررھےھیں۰
ایک دن آپکابچایاھوابنایاھوا سب یہ لوگ ملیا میٹ کردیں گے
جہاں تک نیلم جہلم پروجیکٹ کا تعلق پاکستانیوں نے کئی سال بجلی کے بلوں میں نیلم جہلم سرچارج دیا ہے پانچ ارب ڈالر معمولی رقم نہی یہ سب پاکستانیوں کے جیب سے گئ ہے اور وہ پروجیکٹ بھی بند پڑا ہے
منگلا والے ڈیم پر بھی خرچہ پاکستان نے کیا تھا
بہت بہت مبارک ہو
مسلم لیگ ن کو دفن کرنے میں وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر خزانہ اورنگزیب ، وزیر پٹرولیم ملک اور وزیر توانائی اویس لغاری گلگت بلتستان میں کامیاب ہو گئے ہیں✌
نوازشریف کا ماڈل ترقی خوشحالی عوام کے لیے سہولت تھا وہ اسی پر حکومت کرتا اسی پر ووٹ مانگتامگرشہبازشریف کاماڈل الیٹ کونوازناطاقتور کےآگےجھکنااور غریب کو لوٹنا اور بےرحمی سےغریب کی کمر توڑنا ہے
نوازشریف نےتو اپنے ماڈل کےمطابق کمپین کی مگر لوگوں کے سامنے شئباز شریف کے چار سال تھے
مریم نواز بھی یہ جان لیں پنجاب میں وہ جتنی مرضی کارکردگی دیکھا لیں اگلا الیکشن ان کو مرکز میں شہباز حکومت کی اس وقت سات سال کے مسلسل اقتدار کی کارکردگی سے ساتھ لڑنا ہے مہنگے پیٹرول اور چھپڑ پھاڑ بجلی گیس کے بل سے ستائی عوام کا سامنا کرنا ہے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
اویس لغاری کا یہ مہنگا تحفہ پاکستان کے جس گھر بھی جائے گا وہاں سے ن لیگ کو کبھی ووٹ نہیں ملے گا
ہم آپ کے اپنے ہیں آپ سے پیار کرتے ہیں اسی لیئے آپ کو صلاح دے رہے ہیں کہ پالیسی کو بدلو ورنہ بہت بھاری قیمت چکانی پڑے گی
راولاکوٹ سی ایم ایچ کے باہر پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوسناک واقعہ ہے
اسلحہ اٹھا کر عوامی ایکشن کمیٹی پُرامن اور عوامی ہونے کا استحقاق کھوچکی ہے.
امن و امان اور ریاستی رٹ قائم کرنا ناگزیر ہوچکا ہے.
عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے جسٹس اطہر من اللہ
عمران خان مقبولیت کی تمام حدیں پار چکا ہے جسٹس محسن کیانی
عمران خان جیل میں بیٹھ کر جیت چکا ہے یوٹیوبر مافیا
اور ناظرین زمینی حقائق آپ کے سامنے ہیں
اس وقت تین ٹرینڈ ٹاپ پر ان کے مطابق تینوں بڑی پارٹیاں گلگت الیکشن جیت چکے
ٹرینڈ کے اندر جاؤ تو پی ٹی آئی آٹھارہ سیٹیں جیت چکی ، پی پی والے بھی سولہ سترہ بتا رہے اور نون لیگ کی تو حکومت قائم بھی ہو چکی ہے 😂😂
گلگت بلتستان کے ابتدائی انتخابی نتائج ایک واضح سیاسی پیغام دے رہے ہیں۔ ایک جانب پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہےجبکہ دوسری جانب تحریک انصاف کو ایسے دھچکے کا سامنا ہے جس نے اس کے تمام دعوؤں کی حقیقت آشکار کر دی ہے۔
بحیثیت کشمیری وہ آزاد کشمیر میں جائیداد رکھ سکتے ہیں کاروبار کر سکتے ہیں نوکری کر سکتے ہیں ووٹ دے سکتے ہیں اور یہ سب کام وہ پاکستان میں بھی کر سکتے ہیں لیکن پاکستانیوں کو اسطرح کشمیر میں کوئی حقوق حاصل نہیں لیکن پھر بھی مصائب ایسے بیان ہوتے ہیں گویا کوئی قیامت آئی ہے
پاکستان میں اتنے کشمیری ہیں کہ کبھی گمان ہی نہیں گزرا کہ یہ کوئی غیر ہیں اور اور انہیں بھی پاکستانیت اپنے کشمیری ہونے سے زیادہ عزیز ہے اب جبکہ نفرت کے بیوپاری میدان میں نکلے ہیں تو ایسے لگتا ہے گویا ہم کوئی دو الگ قومیں ہیں کشمیریوں کو دوہرے فائدے ہیں