عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت ��ر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
میرا رب سچ کا خُدا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ حق اور سچ پر رہنے والوں کا ساتھ دیتا ہے۔ آج سائفر کی حقیقت سامنے آگئی۔ عمران خان صاحب نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ ہمیشہ حق بات کی ہے۔
عمران خان صاحب نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں کی سالمیت اور خودمختاری کی بات کی ہے۔ اپنی قوم کی عزت نفس کا خیال رکھا ہے۔ غلامی قبول نہیں کی۔ وہ ایک آزاد شخص ہے اور اپنی قوم کو بھی آزاد دیکھنا ان کا خواب ہے۔ جو ہر صورت پورا ہوگا انشاء اللّٰہ
اڈیالہ کی دیواریں کچھ وقت کے لئے انہیں قید تو رکھ سکتی ہے لیکن دیواروں کے پیچھے بھی وہ ایک آزاد شخص ہیں۔ انشاء اللّٰہ یہ دیواریں ایک آزاد شخص کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ پائینگی۔ ناجائز طریقے ��ے کرسیوں پر بیٹھے بیرونی غلام آزاد ہو کر بھی غلام ہیں۔
پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کر کے نااہلوں کو ملک پر مسلط کیا گیا ہے۔ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ عوام پر قرضوں، مہنگائی اور بیروزگاری کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے لیکن کچھ لوگوں کا مفاد اور مقصد عمران خان صاحب کو جُھکانا اور پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنا ہی ہے اور یہ خواب انشاء اللّٰہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔
یہ نااہلوں کا ٹولہ اب مزید ملک پر اور مُلک پر مسلط کرنے والوں پر بوجھ بن گیا ہے۔ عمران خان صاحب واحد شخص ہے جو پاکستان کو بچا سکتا ہ��۔ جو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بیرونی طاقتوں سے پاکستان کے لیے فیصلے کر سکتا ہے۔ بیرونی غلامی کو Absolutely Notبول سکتا ہے۔ معیشت بہتر کر سکتا ہے۔ قوم کو اکٹھا کر سکتا ہے۔ قوم کو صرف اس پر اعتماد ہے۔ عمران خان صاحب نے اب آنا ہے۔ یہ قوم کی ضد ہے اور ملک کی ضرورت۔
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک ��ار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا ��چا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
بشرٰی بی بی کو گزشتہ رات الشفأ ہسپتال لا کر ان کی دائیں آنکھ کی سرجری کی گئی دوبارہ جیل شفٹ کر دیا گیا
آج ان کی فیملی سے جیل میں ہی مختصر ملاقات کروائی گئ��
نہ ہی یہ سرجری فیملی کی موجودگی میں کروائی گئی
اور نہ ہی انہیں سرجری کے بعد ہسپتال میں ڈاکٹروں کی زیرنگرانی رکھا گیا
عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی دونوں کو مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے اور دونوں کی آنکھوں کا مسئلہ بننا، ذاتی ڈاکٹرز تک رسائی نہ دینا، آزاد لیب سے ٹیسٹ نہ کروانے دینا ، فیملی سے کئی کئی ماہ ملاقات نہ کرنے دینا یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ سب جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے اور اصلی میڈیکل حالت چھپائی جا رہی ہے-
یہ کوئی قدرتی بیماری نہیں بلکہ اس کے پیچھے عاصم منیر کا ہاتھ ہے جو اپنی انا کو تسکین دینے کے لیے یہ سب کچھ کر رہا ہے-
تحریک انصاف اور ہمارے وکلأ کو سب کام چھوڑ کر پاکستان کے علاوہ ہنگامی طور پر تمام عالمی اداروں کے فورمز پر اس سب سے اہم معاملے کو اٹھانا چاہیے اور کسی بھی صورت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ہسپتال منتقلی یا ذاتی ڈاکٹرز تک رسائی اور آزاد لیب سے میڈیکل ٹیسٹ یقینی بنوانے چاہییں
@BrSalmanSafdar @salmanAraja @BarristerGohar @SheikhWaqqas @sayedzbukhari @SajjadBurki @SohailAfridiISF @AllamaRajaNasir @MKAchakzaiPKMAP
گھر کے قریب ایک مسجد ہے، جو ماضی قریب میں اس وقت بنی جب حالات کو دیکھ کر لگتا تھا کہ پاکستان اب پیچھے کو نہیں،آگے کو بڑھے گا اور ملک کبھی اندھیروں کی طرف نہیں جائے گا،اسی لیے مسجد کی تعمیر کے بعد یو پی ایس لگانے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی،آج صبح فجر کی نماز سے دس منٹ پہلے لائٹ چلی گئی تو موبائل ٹارچ آن کرکے جماعت کرائی گئی اور نماز کے بعد ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی
اقرار الحسن نے 21 سال بعد ARY چھوڑ دیا ہے 21 سال تک یہ scripted کونٹینٹ کے ذریعے لوگوں کو بیوقوف بناتا رہا اس کا ہر پروگرام جعلی تھا اب چونکہ دونوں ARY اور اقرار الحسن بری طرح عوام میں Discarded ہو چکے ہیں اس لیے اب پتہ نہیں اقرا الحسن کوARY نے نکالا ہے یا اس نے خود چھوڑا ہے اللہ ہی بہتر جانتا ہے
امریکہ ایران مزاکرات ڈیڈلاک کا اس وقت شکار ہوئے جب ایران نے مطالبہ کیا کہ ہماری طرف سے خواجہ آصف گارنٹی دیں۔
یہ بات خواجہ آصف تک پہنچی تو وہ تیار ہوگئے لیکن فیصلہ سازوں نے ٹویٹ کی برہمی ابھی برداشت کی تھی اس لئے خواجہ آصف کو باتھ روم میں بند کرکے ایران کو کہہ دیا گیا کہ وہ بیمار ہیں۔
جس پر ایران نے معاہدہ کرنے سے انکار کردیا: م��یب فاروق
9 اپریل کا رجیم چینج محض اقتدار کی تبدیلی نہیں بلکہ قومی خودداری اور بیرونی تابعداری کے درمیان ایک نظریاتی جنگ ہے جس نے ضمیر فروشوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔"
ایک وہ لیڈر جو اپنے لوگوں کو پرائی جنگ میں مرنے سے بچانا چاہتا ہے، اور ایک یہ نظام ہے جہاں کٹھ پتلیاں مسلط کر کے ملک کی سلامتی کا کھلواڑ کیا گیا
وقت گزر سکتا ہے لیکن زخم نہیں بھرتے؛ عوام نہ اس ناانصافی کو بھولی ہے اور نہ بھولنے دے گی۔ اب ہر ظلم اور ہر غداری کا کڑا احتساب ہو کر رہے گا۔
#9thApril2022BlackDay
#FreeTheVoiceOfPakistan
تاریخ کا موجودہ لمحہ ہم سب کو جھنجھوڑ رہا ہے، کہ یہ کہاں آ کھڑے ہوئے ہو؟ یہ کیا مملکت ہے؟ یہ کیا ریاست ہے؟ دنیا کی خوشامد کرتے کرتے،ہم نے اپنے لوگوں کو کچل دیا ہے، کسی ملک کی تھپکی یا خوشامد اس ملک کے غریب کو وہ زندگی نہیں دے گا، جس کا وہ حقدار ہے،ان خوشامدوں کا مقصد صرف چند لوگوں کے اقتدار کی بقا ہے، سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈ��لر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔