BNP sardar akhtar mengal Speech | Shahbaz vote of Confidence | National Assembly | sardar akhtar mengal hard Speech against Establishment & Court in National Assembly
#sardarakhtarmengal #nationalassembly #supremecourtofpakistan #shehbazsharif @Me@MediaCellBNP_@sakhtarmengal@HamidMirPAK
ججز ‘جنرلوں کا احتساب کو ن کریگا۔۔جزیرے خریدنے والے
بچوں کو گولیاں مارنے والوں کو کون پوچھے گے؟
خونی رشتے ٹوٹ سکتے ہیں تو آئینی رشتے بھی ٹوٹ سکتے ہیں
اختر مینگل کی جھنجوڑ دینے والی تقریر
کسی کا بیٹا کسی کی اولاد کو اُس کے ماں باپ کے سامنے گولیوں سے چھلنی کردیا جائے تو اس کا احتساب نہیں ہوتا، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی میں خطاب۔
@sakhtarmengal
میرے پیارے پاکستانیو! آج آپ سب نے عید منائی اور آپس میں خوشیاں بانٹیں لیکن بلوچستان کی کچھ مائیں آج کے دن گھر سے پوسٹر اور پلے کارڈ لیکر نکلیں وہ سڑکوں پر اپنے بچوں کی رہائی کی دہائی دیتی رہیں اور پھر یہ پوسٹر سمیٹ کر واپس چل دیں آپکی ماؤں اور بلوچ ماؤں میں اتنا فرق کیوں ہے؟
عاصمہ جہانگیر آج اکہتر برس کی ہوتی. وفات کے پانچ سال بعد بھی وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں. ان کے مخالفین یہ کلپ شئیر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ ٹھیک کہتی تھیں. آج وہ زندہ ہوتی تو کہتی کہ" خود تو گند مچا کر دبئی چلے گے، اب کم ازکم سیاست دانوں کو سمیٹ لینے دو" #AsmaJahangir
کیسا ملک ہے کہ جہاں نگران وزیر اعلی بنانا ہو تو پہلے اُس کا مسلک دیکھو ، آرمی چیف کا تقرر کرنا ہو تو پہلے دیکھو کہ اُس کا مسلک کیا ہے کہ کہیں کچھ دوست ممالک ناراض نہ ہو جائیں۔ یہ جناح کا پاکستان تو نہیں۔ ویسے اطلاعً عرض ہے کہ قائد کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ اہل تشیع تھے۔
پاکستان کے اہل صحافت کو ناموس دستور پر ہاتھ ڈالنے والے سیاسی و غیر سیاسی عناصر پر گہری نگاہ رکھنی چاہئے اور ان اہل اختیار کے خلاف مزاحمت کرنی چاہئے جو ایک صحافی شاہد اسلم کو تو قانون کا مجرم سمجھتے ہیں لیکن جنرل باجوہ کے سامنے قانون کی گردن جھکا دیتے ہیں۔ https://t.co/t5v0T5xDrt
Thankful to Haji Lashkari Raisani, Humayun Kurd & their team for hosting the first seminar of “Reimagining Pakistan”. After the 9hr long session take home message for me was, “youth here r completely disinterested in politics which has failed to deliver on any of their issues”.
@MHidayatRehman جناب آپ خود کدھر چھپ گئے ہو
حسین واڈیلا کو گرفتار کروا کر خود فرار ہوگئے
لیڈر بننے کیلئے صرف تالیاں نہیں بجتے ہیں بلکہ بعض دفعہ ہتکڑیاں بھی پہننا پڑتا ہے
@dmwdigital1 عمران خان نے 3 سال 7 ماہ صرف گالم گلوچ بریگیڈ بنائی اور ملک کا ستیہ ناس کردیا. جب دھاندلی کی پیداوار پارلیمنٹ میں آ گئے تو ان کی اوقات ہی بدل گئی.
@DrMalikBalochNP@GohramAslamB دلچسپ منطق ہے ڈاکٹر صاحب، آپ اس اتحاد کے اتحادی ہیں جسکی حکومت ہے اور آپ کے اتحادی کے اتحادیوں کی حکومت کے بلوچستان میں آگ لگاؤ، بندے مکاؤ، زمین مکاؤ سے بحیثیت نازک اتحادی کے کوئی تعلق نہیں۔ توجہ طلب نقطہ ہے اور غور طلب منطق ہے!