جناب عالی ! قانون میں ترمیم کے بعد اگر اسمبلیاٍٍں وزیراعظم یا وزرائے اعلیٍ کے ایڈوائس پر تحلیل کی گئی ہوں تو نئے الیکشن کی تاریٍٍٍٍخ دینا آپ کا نہیٍٍں ہمارا (الیکشن کمیشن) اختیار ہے۔ عارف علوی کے خط پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کرارا جواب اور ملاقات سے انکار
خیبر پختونخوا سیلابی صورت حال
وزیر اعلی سیکرٹیریٹ پشاور میں فلڈ ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ جو افراد کسی بھی جگہ پھنسے ہوئے ہیں وہ ان نمبروں پر فوری رابطہ کرسکتے ہیں۔
ُPh#: 091 111 712 713
Whatsapp#: 0304-1033435
#Nowshera#Charsadda#NowsheraFlood#Kalabagh#Kalabaghdam
کراچی ٹریفک پولیس : سبزی منڈی کے سامنے والے روڈ پر ٹریفک جام معمول کی بات ہے لیکن آج جب ٹریفک جام تھی تو سامنے ٹریفک پولیس اہلکار روڈ صاف کرنے کے لیے مٹی بھر رہا تھا ۔
سڑک کلئر کرنے کے لیے پولیس اہلکار وہ کام بھی کرتے جو انکی ڈیوٹی میں شامل نہیں ہوتا۔
@KhiTraffic@murtazawahab1
سیاست میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں حکومتیں بنتی ہے گرتی ہیں اتحاد بنتے ہیں بگڑتے ہیں مگر یہ تاریخ میں لکھا جاے گا کے ایک اکیلے بندے کو ساری سیاسی جماعتوں نے مل کر گرایا صرف ذاتی مفاد انا کی تسکین کے لیے،میں پھر کہوں گی خان صاحب سے ہزار اختلاف مگر بندہ کرپٹ نہیں اسلیے چل نہیں سکا۔
Today, all the political student organizations of Karachi protested at Karachi Press Club that the ban on student organizations should be lifted.
With different organizations @PSCollective_ ,@PrsfK,PukSF,RSF
#RestoreStudentUnions#9thFebBlackDay