سابق رکن صوبائی اسمبلی و نائب صدر کراچی ڈویژن امان اللہ مسعود بھائی کو معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ کا عہدہ ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
#congratulations@AmanMasoodKhan
رمضان المبارک کی رحمتیں امت مسلمہ سمیت دنیا بھر کے لیے امن، اتحاد اور خوشحالی کا باعث بنے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آمد رمضان المبارک پر پیغام
#RamadanMubarak
نوابشاہ : سابق صدر آصف علی زرداری سے جماعت الصالحین کے سربراہ اور دربار سلطان باھو کے سجادہ نشین صاحبزادہ محمد خالد سلطان کی زرداری ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں کل ہونے والے الیکشن اور سیاسی امور پر بات چیت
صاحبزادہ محمد خالد سلطان کیجانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کی حمایت کی یقین دہانی
صاحبزادہ محمد خالد سلطان کی اپنے مریدوں اور احباب کو پی پی پی کے امیدواروں کو کامیاب کروانے کی اپیل
@AAliZardari
Thank you Karachi, the city of my birth, the city I call home! For over 12 hours the people came out and made their voices heard. They have rejected the politics of hate and division. Together we will return Karachi to its glory. And together we will build an equitable, peaceful, progressive, and prosperous Pakistan.
#VoteTeer
#چنو_نئی_سوچ_کو