ایک انتہائی اہم موضوع پر فکر انگیز خیال — مستقبل کی اصل انٹیلیجنس فطرت سے جڑنے میں ہے۔ وزیر تعلیم سندھ @sardarshah1
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سہولت دے سکتی ہے، انسانی شعور کا نعم البدل نہیں، سید سردار علی شاہ
انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی میں “نرچرنگ فیوچر ریڈی لرنرز: لیڈرشپ ڈائیلاگ آن اے آئی اینڈ جنریشن الفا” کے عنوان سے نیشنل ایجوکیشن سمٹ کا انعقاد
سمٹ کا اہتمام پاکستان اکیڈمک کنسورشیم اور ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے تعاون سے کیا گیا۔
#SindhGovernment #SindhEducation #SardarShah #MinisterEducationSardarShah #AI #artificialintelligence #Sindh
جن کا تعلق نواز شریف ، بھٹو اور مولنا فضل رحمان باچا خان خادم حسین رضوی سراج الحق کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
وہ جانباز سپاہی جن کے 5000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں
جن کا تعلق نواز شریف ، بھٹو اور مولنا فضل رحمان کے قافلے سے ہے
وہ جانباز سپاہی جن کے 5000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ ریٹوئیٹ.🔁.کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں۔۔۔۔