سوریا / شام کے ایک مصنف اور صحافی کا کہنا ہے کہ:
رومن ایمپائر کے وقت سے سیاست کا پہلا سبق یہ ہے کہ افغانستان پر حملہ آور ہونے سے بچو!
افغانستان کے لوگ بہت سخت اور صبر والے ہیں۔
جس کی وجہ سے ان کے لیے مصائب کو برداشت کرنا اور مقصد حاصل کرنے کے لیے طویل صبر کرنا بہت آسان ہے۔
🔴 افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی:
"دنیا ہماری حکومت کو اس لیے تسلیم نہیں کرتی کیونکہ ہم دوسروں کی شرطیں نہیں مانتے، ان کے مطالبات نہیں مانتے۔
ہم آزادی اور خودمختاری پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔"
If legal action is not taken against those who disrespect the Kalima of Tawheed, they will dare to mock the Holy Quran tomorrow. Mark it.
@Uppolice@DCPCityPrj
ہمارے پاس یہ سب کچھ ہے، اور ہم غزہ میں اپنے بھائیوں کی دین میں مدد کرنے سے قاصر ہیں
اگر پاکستان اور ترکی دونوں ممالک کے جنگی جہازوں کی حفاظت میں بحری امدادی قافلے بھیجے تو اسرائیل یا امریکہ کیا کرے گا
لیکن یہ وہ ناکامی ہے جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر کیا ہے 💔
’روشنی آواز سے زیادہ تیزی سے سفر کرتی ہے‘ بھارت کے گرتے میزائل پر پریکٹیکلی ایک پاکستانی بچوں کو فزکس کا بنیادی قانون سمجھا رہا ہے۔۔۔ اس قوم کا کچھ نہیں ہوسکتا🤣🤣
منقول بشکریہ
@IsrarAhmedPK