طیب اردگان 2003 سے لےکےابھی تک پاؤر میں ہیں
مہاتر بن محمد پہلے 1981سے2003تک پھر2018سے ابھی تک ملائشیا کےوزیراعظم ہیں
ولادیمیر پوتین 2000 سےپاور میں ہیں
مگر ہمیں تو صرف ڈیڑھ سال میں ہی تبدیلی چاہیے
30 سال کی تباہی کو ختم کرنا بچوں کا کھیل نہیں، ریفارمز لانے میں وقت لگتا ہے۔
مودی کو ایک اور جھٹکا
( چاہ بہار ریل پراجیکٹ) جو کہ چاہ بہار(ایران) سےگزر کر افغانستان میں داخل ہونا تھی اور جسےانڈیا نے فنڈ کرنا تھااور اسکےذریعے افغانستان میں جاکے پاکستان کےخلاف دہشتگردی کروانی تھی مگر انڈیا کاسارا پلین چوپٹ ہوگیااور ایران نےانڈیا کو اس پراجیکٹ سےنکال باہر کیا
یہ وہ امت شاہ ہے جو پاکستان پر بھونکنے میں سب سےآگے تھا، دیکھیں آج کیسے بھیگی بلی بنا بیٹھا ہے
ڈر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ، کئی انڈین فوجیوں کو چین نے مار دیا کئی کلومیٹر چین کے قبضے میں آگیا مگر جب امت شاہ اس
بارے میں سوال کیا گیا؛ کیا چینی ہمارے زمین پر آئے ہیں؟
ذرا جواب سنیں 👇
کئی انڈین فوجیوں کو چائنہ نےمار دیاکئی زخمی کیےکئی گرفتار، کئی کلومیٹرز پر چین کاقبضہ مگراس ذلت کےباوجود بدلہ لینےکےبجائےمودی چاہتا ہےکہ کسی طرح اس شکست کویہیں دبایاجائے۔
فوج پربھونکنےوالو! شرم کرو اورفوج کو سلام کرو جب ہمارےدرخت گرےتو پاک فوج نے اس کےبدلے کیسامزا چکھایا، یادکرو!
خان کے بیان کے بعد سارے لفافی اور سیکولر حضرات کو اپنے نمک حلال کرنے کا موقع مل گیا، ہر کوئی اپنے نمبر بڑھانے کے چکر میں لگا ہوا ہے۔
ایسے ڈالر خور مافیاز کی ہی وجہ سے امریکہ پاکستان کو اپنا غلام سمجھ کر بمباری کرتا رہا، معصوم لوگ شہید ہوتے رہے مگر یہ لوگ خاموش رہے!

اناللہ وانا الیہ راجعون،
اللہ تعالیٰ مفتی نعیم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین!۔
مفتی نعیم مرحوم ،، اور عمران خان کی ایک یادگار ملاقات ،جس میں مفتی صاحب نے خان صاحب کو دعائیں دیں۔
#MuftiNaeem
پاکستان کےایمیج کا بیڑا غرق کس کےدور میں ہوا: پی پی
پاکستان میں دہشت گردی سب سےزیادہ کس دور میں ہوئی: پی پی
سرعام کرپشن کابازار کس دور میں گرم تھا: پی پی
بلو زرداری اپنےباپ کے کارستانیوں کاحساب دینےکےبجائے خان پر تنقید کر رہا ہے۔
واقعی! بے شرمی کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
انڈیا نےپاکستان کو آئیسولیٹ کرنےکی بہت کوششیں کیں، ایران،افغانستان میں انویسٹمنٹس کیں تاکہ ہر طرف سےپاکستان کو پریشر میں لایاجائے۔
مگر الحمدللہ! پاکستان تو الگ تھلگ نہیں ہوا، الٹا انڈیا ہر طرف سےذلیل ہو رہاہےپاکستان کےبعد اب چائنہ اور نیپال بھی انڈیا کو ہر محاذ پر رسوا کر رہےہیں!