Balochistan gawadar❤️❤️
زمین کو تقسیم کرکے ایک مُلک بنا لینا آزادی نہیں ہوتی انسانوں کو اُن کے بنیادی حقوق عدل ،امن اور معاشی خوشحالی دینا آزادی کہلاتا ہے۔
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو..
🖤♥️♥️♥️
Alhamdullah i successfully completed the Mobile hardware and the software course in Punjab Mobile repairing Lab and training center Lahore ♥️♥️♥️♥️♥️♥️