یہ فارم 47 کے ناجائز پیداوار ہمارا علاج کریں گے۔
اسلام اباد پیمز ہسپتال میں 15 بچوں کے مرنے پر ایک شہری کا وزیر صحت کے موجودگی میں ناجائز اور حرام حکومت پر تنقید اور غصہ۔
ایک ہونہار قانون کے طالب علم کا جعلی پارلیمنٹیرینز سے دوٹوک سوال
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار قانون کے طالب علم نے جعلی پارلیمنٹ میں موجود نام نہاد پارلیمنٹیرینز سے ایک نہایت اہم اور آئینی سوال کیا:
"پارلیمنٹ کی نمائندگی کے لیے عوامی مینڈیٹ ضروری ہے، جبکہ آپ کے پاس نہیی ہے
اہم ترین 🚨
عمران خان 9 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، دشمن سمجھ بیٹھا ہے کہ قوم عمران خان کیلئے آواز اٹھانے کو تیار نہیں، ان کی یہ غلط فہمی دور ہوجائے گی،اب ہم مزید انتظار نہیں کرنا چاہتے، علیمہ خان
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی بر سوات مٹہ آمد
آئی ایس ایف سوات کے زبردست استقبال..
ISF Khyber Pakhtunkhwa
Insaf Students Federation Swat
#highlightseveryone
علیمہ خان نے مراد سعید اور تمام روح پوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کا مشورہ دے دیا
مراد سعید ہمیں آپ کی ضرورت ہے اب وقت آگیا ہے کہ آپ نکل آو وہ تمام لوگ جو روح پوش ہیں وہ سب نکل آئیں اور جوانوں کو لیڈ کریں