ایک ارب کے اور کئی عربیوں کے اثاثے ڈیکلیئرڈ کرنے کے بعد کم از کم ایک کروڑ ہی کی مدد کردیتی لیکن اس نے دس دس روپے والے تین جوس کے ڈبوں سے ہی کام چلا لیا۔
بریکنگ نیوز،
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے حوالے سے پیمرا کا حکم نامہ معطل کردیا
پیمرا کا عمران خان کی تقریر براہ راست نہ دکھانے کا حکم معطل کردیا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کا بڑا فیصلہ